سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ ام سعد کا انتقال ہو گیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم موجود نہیں تھے، جب آپ تشریف لائے تو ان کی نماز جنازہ پڑھی۔ اس واقعہ کو ایک ماہ گزر چکا تھا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 18722) (ضعیف) (یہ روایت مرسل ہے، سعید بن المسیب تابعی ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الإرواء (3 / 183 و 186)، // برقم (736 / 1 و 737) //
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف قتاده مدلس (تقدم:30) وعنعن والحديث مرسل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 1038
´قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان۔` سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ ام سعد کا انتقال ہو گیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم موجود نہیں تھے، جب آپ تشریف لائے تو ان کی نماز جنازہ پڑھی۔ اس واقعہ کو ایک ماہ گزر چکا تھا۔ [سنن ترمذي/كتاب الجنائز/حدیث: 1038]
اردو حاشہ: نوٹ: (یہ روایت مرسل ہے، سعید بن المسیب تابعی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 1038