علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. باب ما جاء حفت الجنة بالمكاره وحفت النار بالشهوات
باب: جنت ناپسندیدہ اور تکلیف دہ چیزوں سے اور جہنم شہوتوں سے گھری ہوئی ہے۔
حدیث نمبر: 2559
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، وَثَابِتٍ , عَنْ أَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " حُفَّتِ الْجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ، وَحُفَّتِ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت ناپسندیدہ اور تکلیف دہ چیزوں سے گھری ہوئی ہے اور جہنم شہوتوں سے گھری ہوئی ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث اس سند سے حسن غریب صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب صفة الجنة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2559]
یہ حدیث اس سند سے حسن غریب صحیح ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب صفة الجنة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2559]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الجنة 1 (2822) (تحفة الأشراف: 329، و 615)، و مسند احمد (3/153، 254، 284) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: ”جنت ناپسندیدہ اور تکلیف دہ چیزوں سے گھری ہوئی ہے“ جیسے ایک مثال: سخت سردیوں میں نماز فجر وہ بھی جماعت سے کتنی تکلیف دہ ہے، مگر جنت ایسے ہی لوگوں کو ملے گی، اور آنکھ یا شرمگاہ سے حرام لذت کوشی میں کتنی لذت ہے، مگر اس عمل پر اگر توبہ نہ ہو تو جہنم ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضر | صحابي | |
👤←👥ثابت بن أسلم البناني، أبو محمد ثابت بن أسلم البناني ← أنس بن مالك الأنصاري | ثقة | |
👤←👥حميد بن أبي حميد الطويل، أبو عبيدة حميد بن أبي حميد الطويل ← ثابت بن أسلم البناني | ثقة مدلس | |
👤←👥حماد بن سلمة البصري، أبو سلمة حماد بن سلمة البصري ← حميد بن أبي حميد الطويل | تغير حفظه قليلا بآخره، ثقة عابد | |
👤←👥عمرو بن عاصم القيسي، أبو عثمان عمرو بن عاصم القيسي ← حماد بن سلمة البصري | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي، أبو محمد عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ← عمرو بن عاصم القيسي | ثقة فاضل متقن حافظ |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
2559
| حفت الجنة بالمكاره وحفت النار بالشهوات |
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 2559 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2559
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
”جنت ناپسندیدہ اورتکلیف دہ چیزوں سے گھری ہوئی ہے“ جیسے ایک مثال:
سخت سردیوں میں نمازِ فجر وہ بھی جماعت سے کتنی تکلیف دہ ہے،
مگر جنت ایسے ہی لوگوں کو ملے گی،
اور آنکھ یا شرم گاہ سے حرام لذت کوشی میں کتنی لذت ہے،
مگر اس عمل پر اگر توبہ نہ ہو تو جہنم ہے۔
وضاحت:
1؎:
”جنت ناپسندیدہ اورتکلیف دہ چیزوں سے گھری ہوئی ہے“ جیسے ایک مثال:
سخت سردیوں میں نمازِ فجر وہ بھی جماعت سے کتنی تکلیف دہ ہے،
مگر جنت ایسے ہی لوگوں کو ملے گی،
اور آنکھ یا شرم گاہ سے حرام لذت کوشی میں کتنی لذت ہے،
مگر اس عمل پر اگر توبہ نہ ہو تو جہنم ہے۔
[سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2559]
Sunan at-Tirmidhi Hadith 2559 in Urdu
ثابت بن أسلم البناني ← أنس بن مالك الأنصاري