علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. باب ما جاء في فضل حم الدخان
باب: سورۃ الدخان کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2889
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ هِشَامٍ أَبِي الْمِقْدَامِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَرَأَ حم الدُّخَانَ فِي لَيْلَةِ الْجُمُعَةِ غُفِرَ لَهُ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَهِشَامٌ أَبُو الْمِقْدَامِ يُضَعَّفُ، وَلَمْ يَسْمَعْ الْحَسَنُ مِنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، هَكَذَا قَالَ أَيُّوبُ، وَيُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، وَعَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جمعہ کی رات میں «حم الدخان» پڑھے گا اسے بخش دیا جائے گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- اس حدیث کو ہم صرف اسی سند سے جانتے ہیں،
۲- ہشام ابوالمقدام ضعیف قرار دیئے گئے ہیں،
۳- حسن بصری نے ابوہریرہ رضی الله عنہ سے نہیں سنا ہے، ایوب، یونس بن عبید اور علی بن زید نے ایسا ہی کہا ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب فضائل القرآن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2889]

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 12252) (ضعیف) (مؤلف نے سبب بیان کر دیا ہے)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الضعيفة (4632) ، المشكاة (2150 / التحقيق الثاني) // ضعيف الجامع الصغير (5767) //
قال الشيخ زبير على زئي:(2889) إسناده ضعيف جدًا
هشام أبو المقدام : متروك (تق: 7292)
هشام أبو المقدام : متروك (تق: 7292)
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | صحابي | |
👤←👥الحسن البصري، أبو سعيد الحسن البصري ← أبو هريرة الدوسي | ثقة يرسل كثيرا ويدلس | |
👤←👥هشام بن أبي هشام القرشي، أبو المقدام هشام بن أبي هشام القرشي ← الحسن البصري | متروك الحديث | |
👤←👥زيد بن الحباب التميمي، أبو الحسين زيد بن الحباب التميمي ← هشام بن أبي هشام القرشي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥نصر بن عبد الرحمن الناجي، أبو سعيد، أبو سليمان نصر بن عبد الرحمن الناجي ← زيد بن الحباب التميمي | ثقة |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
2889
| من قرأ حم الدخان في ليلة الجمعة غفر له |
جامع الترمذي |
2888
| من قرأ حم الدخان في ليلة أصبح يستغفر له سبعون ألف ملك |
المعجم الصغير للطبراني |
1104
| من قرأ يس فى يوم أو ليلة ابتغاء وجه الله غفر له |
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 2889 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2889
اردو حاشہ:
نوٹ:
(مؤلف نے روایت کے ضعیف ہونے کا سبب بیان کر دیا ہے)
نوٹ:
(مؤلف نے روایت کے ضعیف ہونے کا سبب بیان کر دیا ہے)
[سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2889]
تخریج الحدیث کے تحت دیگر کتب سے حدیث کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2888
سورۃ الدخان کی فضیلت کا بیان۔
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص سورۃ «حم الدخان» کسی رات میں پڑھے وہ اس حال میں صبح کرے گا کہ اس کے لیے ستر ہزار فرشتے دعائے مغفرت کر رہے ہوں گے۔“ [سنن ترمذي/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2888]

(مؤلف نے موضوع ہونے کا سبب بیان کر دیا ہے)
نوٹ:
(مؤلف نے موضوع ہونے کا سبب بیان کر دیا ہے)
[سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2888]
Sunan at-Tirmidhi Hadith 2889 in Urdu
الحسن البصري ← أبو هريرة الدوسي