سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. باب ومن سورة الصافات
باب: سورۃ الصافات سے بعض آیات کی تفسیر۔
حدیث نمبر: 3231
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " سَامٌ أَبُو الْعَرَبِ، وَحَامٌ أَبُو الْحَبَشِ، وَيَافِثُ أَبُو الروم ".
سمرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «سام» «ابوالعرب» (عربوں کے باپ) ہیں اور «حام» «ابوالحبش» (اہل حبشہ کے باپ) ہیں اور «یافث» «ابوالروم» (رومیوں کے باپ) ہیں“۔ [سنن ترمذي/كتاب تفسير القرآن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3231]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 4606) (ضعیف) (دیکھیے پچھلی حدیث کا بیان)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الضعيفة (3683) // ضعيف الجامع الصغير (3214) ، وسيأتي برقم (826 / 4207) //
قال الشيخ زبير على زئي:(3231) ضعيف / يأتي:3931
قتادة عنعن (تقدم:30) وللحديث شاھدان ضعيفان عند الطبراني فى الكبير (254/7 ،146/18)
قتادة عنعن (تقدم:30) وللحديث شاھدان ضعيفان عند الطبراني فى الكبير (254/7 ،146/18)
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
3231
| سام أبو العرب حام أبو الحبش يافث أبو الروم |
جامع الترمذي |
3931
| سام أبو العرب يافث أبو الروم حام أبو الحبش |
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 3231 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 3231
اردو حاشہ:
وضاحت:
نوٹ:
(تفصیل کے لیے دیکھیے پچھلی حدیث کا بیان)
وضاحت:
نوٹ:
(تفصیل کے لیے دیکھیے پچھلی حدیث کا بیان)
[سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 3231]
تخریج الحدیث کے تحت دیگر کتب سے حدیث کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 3931
عربوں کی فضیلت کا بیان
سمرہ بن جندب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «سام» عربوں کے جد امجد ہیں اور «یافث» رومیوں کے اور «حام» حبشیوں کے“ ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب المناقب/حدیث: 3931]
سمرہ بن جندب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «سام» عربوں کے جد امجد ہیں اور «یافث» رومیوں کے اور «حام» حبشیوں کے“ ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب المناقب/حدیث: 3931]
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ تینوں نوح علیہ السلام کے بیٹوں کے نام ہیں۔
وضاحت:
1؎:
یہ تینوں نوح علیہ السلام کے بیٹوں کے نام ہیں۔
[سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 3931]
الحسن البصري ← سمرة بن جندب الفزاري