🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ازار لٹکانے والوں کے لئے وعید
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 418
290- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”الذي يجر ثوبه خيلاء لا ينظر الله إليه يوم القيامة.
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص تکبر کے ساتھ اپنا کپڑا گھسیٹتا ہے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے (نظر رحمت سے) نہیں دیکھے گا۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 418]
تخریج الحدیث: «290- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 914/2 ح 1761، ك 48 ب 5 ح 9) التمهيد 117/17، الاستذكار: 1693، و أخرجه ابوالقاسم الجوهري فى مسند الموطأ (477/414) من طريق القعنبي عن مالك به و صححه ابن حبان (الاحسان: 5681/5652) من حديث عبداللٰه بن دينار به .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح


Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 418 in Urdu