🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شمائل ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (417)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا حیض کی حالت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کو کنگھی کرتی تھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 32
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ فرماتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کو کنگھی کرتی تھی درایں حال کہ میں حائضہ ہوتی۔ [شمائل ترمذي/باب ما جاء في ترجل رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 32]
تخریج الحدیث: { «سنده صحيح» }:
«‏‏‏‏صحيح بخاري (‏‏‏‏295)، صحيح مسلم (‏‏‏‏297)، موطا امام مالك (رواية يحييٰ 60/1 ح102،رواية ابن القاسم:462)»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح


Shamail al-Tirmidhi Hadith 32 in Urdu