(حديث مرفوع) حدثنا عفان ، حدثنا سليمان بن كثير ، حدثنا الزهري ، عن عطاء ، وقال عفان مرة: عطاء بن يزيد، عن ابي سعيد ، قال: قيل يا رسول الله، اي المؤمنين افضل؟ قال:" مؤمن يجاهد في سبيل الله بنفسه وماله"، قالوا: ثم من؟ قال:" مؤمن اعتزل في شعب من الشعاب او الشعبة كفى الناس شره".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَقَالَ عَفَّانُ مَرَّةً: عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الْمُؤْمِنِينَ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" مُؤْمِنٌ يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ"، قَالُوا: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ:" مُؤْمِنٌ اعْتَزَلَ فِي شِعْبٍ مِنَ الشِّعَابِ أَوْ الشُّعْبَةِ كَفَى النَّاسَ شَرَّهُ".
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ لوگوں میں سب سے بہترین آدمی کون ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ مومن جو اپنی جان و مال سے راہ اللہ میں جہاد کرے، سائل نے پوچھا اس کے بعد کون ہے؟ فرمایا وہ مؤمن جو کسی بھی محلے میں رہتا ہو، اللہ سے ڈرتا ہو اور لوگوں کو اپنی طرف سے تکلیف پہنچنے سے بچاتا ہو۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 6494، م: 1888، سليمان بن كثير العبدي- وإن يكن ضعيفا ، ويخطئ فى حديث الزهري- قد توبع