سنن دارمي: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام دارمی رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
سنن دارمي کل احادیث 3535
:حدیث نمبر
سنن دارمي
من كتاب الصللاة
نماز کے مسائل
10. باب مَا يُقَالُ عَنْدَ الأَذَانِ:
10. اذان کے بعد کیا کہنا چاہئے؟
اس باب میں 3 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
1235
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
(حديث مرفوع)
اخبرنا
عثمان بن عمر
، انبانا
يونس
، عن
الزهري
، عن
عطاء بن يزيد
، عن
ابي سعيد
، قال: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:
"إذا سمعتم المؤذن، فقولوا مثل ما يقول"
.
(حديث مرفوع)
أَخْبَرَنَا
عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ
، أَنْبَأنَا
يُونُسُ
، عَنْ
الزُّهْرِيِّ
، عَنْ
عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ
، عَنْ
أَبِي سَعِيدٍ
، قَالَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:
"إِذَا سَمِعْتُمْ الْمُؤَذِّنَ، فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ"
.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جب تم موذن کی آواز سنو تو جو وہ کہتا ہے ویسے ہی تم کہو۔
“
Report Error
تخریج الحدیث:
«إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1237]»
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 611]، [مسلم 383 وأصحاب السنن] و [ابن خزيمة 411]، [أبويعلي 1189]، [ابن حبان 1686]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني:
إسناده صحيح
1232
1233
1234
1235
1236
1237
1238