الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
ایمان کا بیان
ईमान के बारे में
12. اہل ایمان کا اعمال میں باہم ایک دوسرے سے برتر ہونا (ثابت ہے)۔
“ ईमान वाले कर्मों में एक-दूसरे से बेहतर हो सकते हैं ”
حدیث نمبر: 21
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب Hindi
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے (روایت کرتے ہیں) کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (جب) جنت والے جنت میں اور دوزخ والے دوزخ میں داخل ہو چکے ہوں گے تو اس کے بعد اللہ تعالیٰ (فرشتوں سے) فرمائے گا کہ جس کے دل میں رائی کے دانے برابر (بھی) ایمان ہو، اس کو (دوزخ سے نکال لو۔ پس وہ دوزخ سے نکالے جائیں گے اور وہ (جل کر) سیاہ ہو چکے ہوں گے۔ پھر وہ نہر حیاء (برسات) یا (نہر) حیات میں ڈالے جائیں گے یہ شک کے الفاظ امام مالک کے ہیں۔ (جو حدیث کے ایک راوی ہیں) تب وہ تروتازہ ہو جائیں گے جس طرح دانہ (تروتازگی کے ساتھ) پانی کی روانی کی جانب اگتا ہے (اے شخص!) کیا تو نے نہیں دیکھا کہ وہ زرد باہم لپٹا ہوا نکلتا ہے۔
हज़रत अबु सईद ख़ुदरी रज़ि अल्लाहु अन्ह नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम से (रिवायत करते हैं) कि आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “(जब) जन्नत वाले जन्नत में और जहन्नम वाले जहन्नम में जाचुके होंगे तो इसके बाद अल्लाह तआला (फ़रिश्तों से) कहेगा कि जिसके दिल में राई के दाने के बराबर (भी) ईमान हो, उसको (जहन्नम से निकाल लो। बस वे जहन्नम से निकाले जाएंगे और वे (जल कर) काले होचुके होंगे। फिर वे जीवन की नहर या की शर्म की नहर में डाले जाएंगे” ये शक के शब्द इमाम मालिक के हैं। (जो हदीस के एक रावी हैं) “तब वे ताज़ा हो जाएंगे जिस तरह दाना पानी के बहाओ की ओर उगता है। क्या तू ने नहीं देखा कि वह नारंगी रंग का है आपस में लिप्टा हुआ निकलता है।”


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.