الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1031. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكِ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 22928
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، وحجاج , اخبرنا شعبة ، عن سعد بن إبراهيم ، عن حفص بن عاصم , وغيره , قال حجاج في حديثه، قال: سمعت حفص بن عاصم بن عمر بن الخطاب، عن مالك ابن بحينة , ان رجلا دخل المسجد وقد اقيمت الصلاة، فصلى ركعتي الفجر، فلما قضى رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاته لاث به الناس، فقال: " آلصبح اربعا؟!" .حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبةُ ، وَحَجَّاجٌ , أَخْبرَنَا شُعْبةُ ، عَنْ سَعْدِ بنِ إِبرَاهِيمَ ، عَنْ حَفْصِ بنِ عَاصِمٍ , وغَيْرِهِ , قَالَ حَجَّاجٌ فِي حَدِيثِهِ، قَالَ: سَمِعْتُ حَفْصَ بنَ عَاصِمِ بنِ عُمَرَ بنِ الْخَطَّاب، عَنْ مَالِكِ ابنِ بحَيْنَةَ , أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْ الْفَجْرِ، فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صلاته لَاثَ بهِ النَّاسُ، فَقَالَ: " آلصُّبحُ أَرْبعًا؟!" .
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو فجر کی دو سنتیں اس وقت پڑھتے ہوئے دیکھا جب کہ نماز کھڑی ہوچکی تھی نماز سے فارغ ہو کر لوگوں نے اسے گھیر لیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا فجر کی چار رکعتیں ہوتی ہیں؟

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 663، م:711


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.