الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1031. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكِ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 22930
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عبد الرزاق ، وابن بكر , قالا: حدثنا ابن جريج ، اخبرني ابن شهاب ، ان عبد الرحمن بن هرمز الاعرج اخبره، عن عبد الله ابن بحينة ، وكان من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم انه اخبره , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " صلى لهم ركعتين، ثم قام ولم يقعد فيهما، فقام الناس معه، فلما صلى الركعتين الاخريين انتظر الناس تسليمه، فكبر فسجد، ثم كبر فسجد، ثم سلم" .حَدَّثَنَا عَبدُ الرَّزَّاقِ ، وَابنُ بكْرٍ , قَالَا: حَدَّثَنَا ابنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبرَنِي ابنُ شِهَاب ، أَنَّ عَبدَ الرَّحْمَنِ بنَ هُرْمُزَ الْأَعْرَجَ أَخْبرَهُ، عَنْ عَبدِ اللَّهِ ابنِ بحَيْنَةَ ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَاب النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَخْبرَهُ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى لَهُمْ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قَامَ وَلَمْ يَقْعُدْ فِيهِمَا، فَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ، فَلَمَّا صَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ الْأُخْرَيَيْنِ انْتَظَرَ النَّاسُ تَسْلِيمَهُ، فَكَبرَ فَسَجَدَ، ثُمَّ كَبرَ فَسَجَدَ، ثُمَّ سَلَّمَ" .
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں دو رکعت پڑھا کر بیٹھنا بھول گئے اور سیدھے کھڑے ہوگئے پھر جب اختتام نماز کے قریب پہنچے تو سہو کے دو سجدے کئے اور سلام پھیر کر نماز کو مکمل کردیا۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 829، م: 570


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.