الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
مقدمہ
30. باب في اجْتِنَابِ الأَهْوَاءِ:
30. خواہشات سے پرہیز کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 314
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن كثير، عن الاوزاعي، قال: قال عمر بن عبد العزيز: "إذا رايت قوما ينتجون بامر دون عامتهم، فهم على تاسيس الضلالة".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ: "إِذَا رَأَيْتَ قَوْمًا يُنْتِجُونَ بِأَمْرٍ دُونَ عَامَّتِهِمْ، فَهُمْ عَلَى تَأْسِيسِ الضَّلَالَةِ".
امام اوزاعی رحمہ اللہ نے کہا: عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے فرمایا: تم لوگوں کو جب کسی بارے میں دوسرے عام لوگوں سے کانا پھوسی کرتے دیکھو تو سمجھ لو کہ وہ گمراہی کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔

تخریج الحدیث: «إسناده منقطع الأوزاعي لم يدرك ابن عبد العزيز، [مكتبه الشامله نمبر: 315]»
اس روایت کی سند منقطع ہے۔ دیکھئے: [الزهد لأحمد ص: 289]، [شرح أصول اعتقاد أهل السنة 251]، [جامع بيان العلم 1774]

وضاحت:
(تشریح حدیث 313)
کانا پھوسی یا سرگوشی نصِ قرآنی سے منع ہے: « ﴿فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ﴾ [المجادلة: 9] » یعنی گناه و سرکشی میں کانا پھوسی نہ کرو۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده منقطع الأوزاعي لم يدرك ابن عبد العزيز


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.