الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
حدیث نمبر: 330
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا محمد بن بکر، انا ابن جریج، اخبرنی ابو الزبیر، انه سمع طاؤوسا وعکرمة مولی ابن عباس، عن ابن عباس، ان ضباعة بنت الزبیر بن عبدالمطلب اتت رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم، فقالت: انی امرأة ثقیلة، وانی ارید الحج، فما تامرنی؟ فقال: اهلی بالحج، واشترطی ان محلی حیث تحبسنی قال: فادرکت.اَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ، اَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ، اَخْبَرَنِیْ اَبُو الزُّبَیْرِ، اَنَّهٗ سَمِعَ طَاؤُوْسًا وَعِکْرَمَةَ مَوْلَی ابْنَ عَبَّاسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، اَنَّ ضُبَاعَةَ بِنْتَ الزُّبَیْرِ بْنِ عَبْدِالْمُطَّلِبِ اَتَتْ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: اِنِّیْ اِمْرَأْةٌ ثَقِیْلَةٌ، وَاِِنِّیْ اُرِیْدُ الْحَجَّ، فَمَا تَأْمُرُنِیْ؟ فَقَالَ: اَهِلِّیْ بِالْحَجِّ، وَاشْتَرِطِیْ اَنَّ مَحِلِّیْ حَیْثُ تَحْبِسُنِیْ قَالَ: فَاَدْرَکَتْ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں آئیں، تو عرض کیا: میں بھاری جسم کی عورت ہوں، اور میں حج کا ارادہ رکھتی ہوں، آپ مجھے کیا حکم فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حج کا احرام باندھ لو، اور شرط لگا لو، میں وہیں احرام کھول دوں گی جہاں تو مجھے روک لے گا۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب النكا ح، باب الاكفاء فى الدين، رقم: 5089. مسلم، كتاب الحج، باب جواز الشتراط المحرم التحلل الخ، رقم: 1207. سنن ابوداود، رقم: 1776. سن ترمذي، رقم: 941. سنن نسائي، رقم: 2776. سنن ابن ماجه، رقم: 2938»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.