الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كتاب
269. بَابُ قَبُولِ الْهَدِيَّةِ
269. ہدیہ قبول کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 594
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عمرو بن خالد، قال‏:‏ حدثنا ضمام بن إسماعيل قال‏:‏ سمعت موسى بن وردان، عن ابي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم يقول‏:‏ ”تهادوا تحابوا‏.‏“حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا ضِمَامُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ‏:‏ سَمِعْتُ مُوسَى بْنَ وَرْدَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ‏:‏ ”تَهَادُوا تَحَابُّوا‏.‏“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آپس میں تحفے لیا دیا کرو، اس سے باہم محبت پیدا ہوتی ہے۔

تخریج الحدیث: «حسن: أخرجه أبويعلى: 6122 و البيهقي فى الكبرىٰ: 280/6 و الدولابي فى الكني: 842 - انظر الإرواء: 1601»

قال الشيخ الألباني: حسن


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.