الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: زکوٰۃ کے بیان میں
23. بَابُ مَا جَاءَ فِي صَدَقَةِ الرَّقِيقِ وَالْخَيْلِ وَالْعَسَلِ
23. غلام لونڈی اور گھوڑوں اور شہد کی زکوٰۃ کا بیان
حدیث نمبر: 686
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن عبد الله بن ابي بكر بن عمرو بن حزم ، انه قال: جاء كتاب من عمر بن عبد العزيز إلى ابي وهو بمنى ان " لا ياخذ من العسل ولا من الخيل صدقة" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، أَنَّهُ قَالَ: جَاءَ كِتَابٌ مِنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَى أَبِي وَهُوَ بِمِنًى أَنْ " لَا يَأْخُذَ مِنَ الْعَسَلِ وَلَا مِنَ الْخَيْلِ صَدَقَةً"
حضرت عبداللہ بن ابی بکر بن حزم سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کا نامہ میرے باپ کے پاس آیا جب وہ منیٰ میں تھے کہ شہد اور گھوڑے کی زکوٰۃ کچھ نہ دے۔

تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7510، 7559، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم:2330، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 26/3، والشافعي فى «المسنده» برقم: 412/1، شركة الحروف نمبر: 565، فواد عبدالباقي نمبر: 17 - كِتَابُ الزَّكَاةِ-ح: 39»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.