الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
حدیث نمبر: 773
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا حجاج ، وابو نعيم ، قالا: حدثنا فطر ، عن القاسم بن ابي بزة ، عن ابي الطفيل ، قال حجاج: سمعت عليا رضي الله عنه، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" لو لم يبق من الدنيا إلا يوم، لبعث الله عز وجل رجلا منا، يملؤها عدلا كما ملئت جورا"، قال ابو نعيم:" رجلا مني"، قال: وسمعته مرة يذكره، عن حبيب ، عن ابي الطفيل ، عن علي رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم.(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، وَأَبُو نُعَيْمٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا فِطْرٌ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ ، قَالَ حَجَّاجٌ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَوْ لَمْ يَبْقَ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا يَوْمٌ، لَبَعَثَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ رَجُلًا مِنَّا، يَمْلَؤُهَا عَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ جَوْرًا"، قَالَ أَبُو نُعَيْمٍ:" رَجُلًا مِنّي"، قَالَ: وَسَمِعْتُهُ مَرَّةً يَذْكُرُهُ، عَنْ حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر دنیا ختم ہونے میں صرف ایک دن ہی بچ جائے تب بھی اللہ تعالیٰ ہم میں سے ایک ایسے آدمی کو ضرور بھیجے گا جو زمین کو اسی طرح عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے پہلے وہ ظلم و جور سے بھری ہوگی۔ (مراد سیدنا امام مہدی رضی اللہ عنہ ہیں، جن پر اس ناکارہ کی مستقل کتاب اسلام میں امام مہدی رضی اللہ عنہ کا تصور کے نام سے بازار میں دستیاب ہے)۔

حكم دارالسلام: إسناداه صحيحان، قاله أحمد شاكر


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.