الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
نکاح کے مسائل کا بیان
निकाह के नियम
12. باب العدة والإحداد والا ستنبراء وغير ذلك
12. عدت، سوگ اور استبراء رحم کا بیان
१२. “ ईददत ، शोक और बच्चा जनने के बारे में ”
حدیث نمبر: 951
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب Hindi
وعن جابر رضي الله عنه قال: طلقت خالتي فارادت ان تجد نخلها فزجرها رجل ان تخرج فاتت النبي صلى الله عليه وآله وسلم فقال: «‏‏‏‏بلى فجدي نخلك فإنك عسى ان تصدقي او تفعلي معروفا» ‏‏‏‏ رواه مسلم.وعن جابر رضي الله عنه قال: طلقت خالتي فأرادت أن تجد نخلها فزجرها رجل أن تخرج فأتت النبي صلى الله عليه وآله وسلم فقال: «‏‏‏‏بلى فجدي نخلك فإنك عسى أن تصدقي أو تفعلي معروفا» ‏‏‏‏ رواه مسلم.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میری خالہ کو طلاق دی گئی اور اس نے دوران عدت اپنی کھجور کا پھل اتارنے کے ارادہ سے باہر جانا چاہا تو ایک آدمی نے ان کو ڈانٹا۔ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں تم اپنے درختوں کا پھل توڑ سکتی ہو۔ عین ممکن ہے کہ تم صدقہ کرو یا اس ذریعہ سے کوئی دوسرا عمل خیر تمہارے ہاتھ سے انجام پا جائے۔ (مسلم)
हज़रत जाबिर रज़ि अल्लाहु अन्ह से रिवायत है कि मेरी मौसी को तलाक़ दी गई और उस ने इद्दत के बीच में अपनी खजूर का फल उतारने की नियत से बाहर जाना चाहा तो एक आदमी ने उस को डाँटा। वह नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम के पास आई। आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “हाँ तुम अपने दरख़्तों का फल तोड़ सकती हो। मुमकिन है कि तुम सदक़ा करो या इस तरह से कोई दूसरा अच्छा कर्म तुम्हारे हाथ से हो जाए।” (मुस्लिम)

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الطلاق، باب جواز خروج المعتدة البائن...، حديث:1483.»

Narrated Jabir (RA): My maternal aunt was divorced and wanted to cut down fruit from her paml-trees. A man forbade her to go out, so she went to the Prophet (ﷺ) and he said, "Certainly, cut down fruit from your palm-trees, for perhaps you have give Sadaqah (charity) or do an act of kindness." [Reported by Muslim].
USC-MSA web (English) Reference: 0


حكم دارالسلام: صحيح


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 951  
´عدت، سوگ اور استبراء رحم کا بیان`
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میری خالہ کو طلاق دی گئی اور اس نے دوران عدت اپنی کھجور کا پھل اتارنے کے ارادہ سے باہر جانا چاہا تو ایک آدمی نے ان کو ڈانٹا۔ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں تم اپنے درختوں کا پھل توڑ سکتی ہو۔ عین ممکن ہے کہ تم صدقہ کرو یا اس ذریعہ سے کوئی دوسرا عمل خیر تمہارے ہاتھ سے انجام پا جائے۔ (مسلم) «بلوغ المرام/حدیث: 951»
تخریج:
«أخرجه مسلم، الطلاق، باب جواز خروج المعتدة البائن...، حديث:1483.»
تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جو عورت ایام عدت میں ہو‘ وہ ضرورت کے لیے گھر سے باہر جائے اور کام کاج کرکے واپس گھر آجائے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
   بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث\صفحہ نمبر: 951   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.