صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا
The Book of Musaqah
4. باب اسْتِحْبَابِ الْوَضْعِ مِنَ الدَّيْنِ:
4. باب: قرض میں سے کچھ معاف کر دینا مستحب ہے (اگر قرضدار کو تکلیف ہو)۔
Chapter: It is recommended to waive debts
حدیث نمبر: 3982
Save to word اعراب
حدثني يونس بن عبد الاعلى ، اخبرنا عبد الله بن وهب ، اخبرني عمرو بن الحارث ، عن بكير بن الاشج ، بهذا الإسناد مثله.حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ.
عبدالعزیز بن محمد نے حمید کے واسطے سے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اگر اللہ تعالیٰ اسے بارآور نہ کرے تو تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے مال کو کس بنیاد پر اپنے یے حلال سمجھے گا
امام صاحب ایک اور استاد کی سند سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1556

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 3982 کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 3982  
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
کہ اگر کسی کو گھاٹا پڑ جائے،
جس کا برداشت کرنا اس کی سکت سے باہر ہو تو اس کو صدقہ وخیرات دینا جائز ہے،
بلکہ باہمی ہمدردی اور خیر خواہی کا تقاضا یہی ہے،
اس لیے اس کی ترغیب اور تشویق دلانا چاہیے،
اگر اس کے باوجود بھی قرضہ ادا نہ ہو سکے،
تو قرضہ کا مطالبہ کرنے والوں کو،
اس کو معاف کر دینے پر آمادہ کرنا چاہیے،
یا کم ازکم اس کو سہولت اور آسانی کے ساتھ ادا کرنے کی مہلت دینی چاہیے۔
   تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 3982   



https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.