علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ(مزدلفہ میں) جب آپ نے یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی تو آپ قزح میں کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”یہ قزح ہے اور یہ موقف (ٹھہرنے کی جگہ) ہے، اور مزدلفہ پورا موقف (ٹھہرنے کی جگہ) ہے، میں نے یہاں نحر کیا ہے اور منیٰ پورا نحر کرنے کی جگہ ہے لہٰذا تم اپنے اپنے ٹھکانوں میں نحر کر لو“۔
Narrated Ali ibn Abu Talib: When the morning came, the Prophet ﷺ stood at the mountain Quzah and said: This is Quzah, and this is a place of stationing, and the whole of al-Muzdalifah is a place of stationing. I sacrificed the animals here, and the whole of Mina is a place of sacrifice. So sacrifice in your dwellings.
USC-MSA web (English) Reference: Book 10 , Number 1930
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ترمذي (885) ابن ماجه (3010) سفيان الثوري عنعن وانظر الحديث السابق: 1922 انوار الصحيفه، صفحه نمبر 75
عليكم السكينة أتى جمعا فصلى بهم الصلاتين جميعا لما أصبح أتى قزح فوقف عليه وقال هذا قزح وهو الموقف جمع كلها موقف أفاض حتى انتهى إلى وادي محسر فقرع ناقته فخبت حتى جاوز الوادي وقف وأردف الفضل أتى الجمرة فرماها أتى المنحر