سنن ابي داود
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
General Behavior (Kitab Al-Adab)
32. باب فِي كَفَّارَةِ الْمَجْلِسِ
32. باب: مجلس کے کفارہ کا بیان۔
Chapter: Regarding expiation of a gathering.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مثل روایت کرتے ہیں۔
تخریج الحدیث: «انظر ماقبلہ، (تحفة الأشراف: 12981) (صحیح)»
A similar tradition has also been transmitted by Abu Hurairah from the Prophet ﷺ through a different chain of narrators.
USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 4840
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
انظر الحديث السابق (4857)