سنن نسائي
کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
77. بَابُ : النَّهْىِ عَنْ لُبْسِ، خَاتَمِ الذَّهَبِ
77. باب: سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت کا بیان۔
Chapter: Prohibition on Wearing Gold Rings
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے روکا۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 1042 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن