الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ترمذي کل احادیث 3956 :حدیث نمبر
سنن ترمذي
کتاب: نیکی اور صلہ رحمی
Chapters on Righteousness And Maintaining Good Relations With Relatives
32. باب مَا جَاءَ فِي أَدَبِ الْخَادِمِ
32. باب: خادم کے ساتھ سلوک کرنے کے آداب کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About Disciplining The Servant
حدیث نمبر: 1950
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا احمد بن محمد، اخبرنا عبد الله بن المبارك، عن سفيان، عن ابي هارون العبدي: عن ابي سعيد الخدري، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا ضرب احدكم خادمه فذكر الله فارفعوا ايديكم "، قال ابو عيسى: وابو هارون العبدي اسمه عمارة بن جوين، قال: قال ابو بكر العطار، قال لعلي بن المديني: قال يحيى بن سعيد: ضعف شعبة ابا هارون العبدي، قال يحيى: وما زال ابن عون يروي عن ابي هارون حتى مات.حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي هَارُونَ الْعَبْدِيِّ: عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا ضَرَبَ أَحَدُكُمْ خَادِمَهُ فَذَكَرَ اللَّهَ فَارْفَعُوا أَيْدِيَكُمْ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَأَبُو هَارُونَ الْعَبْدِيُّ اسْمُهُ عُمَارَةُ بْنُ جُوَيْنٍ، قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ الْعَطَّارُ، قَالَ لعَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ: قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ: ضَعَّفَ شُعْبَةُ أَبَا هَارُونَ الْعَبْدِيَّ، قَالَ يَحْيَى: وَمَا زَالَ ابْنُ عَوْنٍ يَرْوِي عَنْ أَبِي هَارُونَ حَتَّى مَاتَ.
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو مارے اور وہ (خادم) اللہ کا نام لے لے تو تم اپنے ہاتھوں کو روک لو۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
راوی ابوہارون عبدی کا نام عمارہ بن جوین ہے، ابوبکر عطار نے یحییٰ بن سعید کا یہ قول نقل کیا کہ شعبہ نے ابوہارون عبدی کی تضعیف کی ہے، یحییٰ کہتے ہیں: ابن عون ہمیشہ ابوہارون سے روایت کرتے رہے یہاں تک کہ ان کی وفات ہو گئی۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 4263) (ضعیف) (سند میں ”ابو ہارون عمارة بن جوین عبدی“ متروک الحدیث راوی ہے)»

قال الشيخ الألباني: ضعيف (1441) // ضعيف الجامع الصغير (582)

قال الشيخ زبير على زئي: (1950) إسناده ضعيف جدًا
أبو ھارون العبدي: متروك ومنھم من كذبه،شيعي (تق: 4840)
   جامع الترمذي1950سعد بن مالكإذا ضرب أحدكم خادمه فذكر الله فارفعوا أيديكم

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 1950  
´خادم کے ساتھ سلوک کرنے کے آداب کا بیان۔`
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو مارے اور وہ (خادم) اللہ کا نام لے لے تو تم اپنے ہاتھوں کو روک لو۔‏‏‏‏ [سنن ترمذي/كتاب البر والصلة/حدیث: 1950]
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں ابوہارون عمارۃ بن جوین عبدی متروک الحدیث راوی ہے)
   سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 1950   


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.