الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح البخاري کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح البخاري
کتاب: حکومت اور قضا کے بیان میں
The Book of Al-Ahkam (Judgements)
12. بَابُ الْحَاكِمِ يَحْكُمُ بِالْقَتْلِ عَلَى مَنْ وَجَبَ عَلَيْهِ دُونَ الإِمَامِ الَّذِي فَوْقَهُ:
12. باب: ماتحت حاکم قصاص کا حکم دے سکتا ہے بڑے حاکم سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔
(12) Chapter. A governor (of a province, etc.,) who is under can sentence to death a person who deserve such punishement without consulting the Imam.
حدیث نمبر: 7155
پی ڈی ایف بنائیں اعراب English
حدثنا محمد بن خالد الذهلي، حدثنا الانصاري محمد بن عبد الله، قال: حدثني ابي، عن ثمامة، عن انس بن مالك، قال: إن قيس بن سعد كان يكون بين يدي النبي صلى الله عليه وسلم، بمنزلة صاحب الشرط من الامير".حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الذُّهْلِيُّ، حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ ثُمَامَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: إِنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ كَانَ يَكُونُ بَيْنَ يَدَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَنْزِلَةِ صَاحِبِ الشُّرَطِ مِنَ الْأَمِيرِ".
ہم سے محمد بن خالد ذہلی نے بیان کیا، کہا ہم سے انصاری محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمارے والد نے بیان کیا، ان سے ثمامہ نے اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ قیس بن سعد رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اس طرح رہتے تھے جیسے امیر کے ساتھ کوتوال رہتا ہے۔

Narrated Anas: Qais bin Sa`d was to the Prophet like a chief police officer to an Amir (chief).
USC-MSA web (English) Reference: Volume 9, Book 89, Number 269


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  مولانا داود راز رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري: 7155  
7155. سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ قیس بن سعد ؓ کی حیثیت نبی ﷺ کے سامنے اس طرح تھی جسیے امیر کے ساتھ کو توال رہتا ہے [صحيح بخاري، حديث نمبر:7155]
حدیث حاشیہ:
بعض کوتوال اچھے بھی ہوتے ہیں اور حاکم اعلیٰ کی طرف سے وہ مجاز بھی ہوتے ہیں، اس میں یہی اشارہ ہے۔
   صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز، حدیث\صفحہ نمبر: 7155   
  الشيخ حافط عبدالستار الحماد حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري:7155  
7155. سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ قیس بن سعد ؓ کی حیثیت نبی ﷺ کے سامنے اس طرح تھی جسیے امیر کے ساتھ کو توال رہتا ہے [صحيح بخاري، حديث نمبر:7155]
حدیث حاشیہ:
صاحب شرط کے معنی صاحب علامات کے ہیں جیسا کہ سپاہیوں پرخاص نشانات ہوتے ہیں۔
حضرت قیس بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رہتے تھےاور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے امور و احکام کو نافذ کرتے تھے۔
کچھ کو توال بہت زیرک اور دانا ہوتے ہیں۔
انھیں حاکم اعلیٰ کی طرف سے حددود قصاص کے فیصلے کرنے کی اجازت ہوتی۔
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اس حدیث سے اسی بات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
الحکم التفصیلی:
المواضيع 1. استعمال العمال والولاة (الأقضية والأحكام)
موضوعات 1. عمال اور والیوں کا تقرر کرنا (عدالتی احکام و فیصلے)
Topics 1. Appointing the officials abd functionaries (Legal Orders and Verdicts)
Sharing Link:
https:
//www.mohaddis.com/View/Sahi-
Bukhari/T8/7155 تراجم الحديث المذكور المختلفة موجودہ حدیث کے دیگر تراجم × ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
٣. شیخ الحدیث مولانا محمد داؤد راز (مکتبہ قدوسیہ)
5. Dr. Muhammad Muhsin Khan (Darussalam)
حدیث ترجمہ:
سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ قیس بن سعد ؓ کی حیثیت نبی ﷺ کے سامنے اس طرح تھی جسیے امیر کے ساتھ کو توال رہتا ہے حدیث حاشیہ:
صاحب شرط کے معنی صاحب علامات کے ہیں جیسا کہ سپاہیوں پرخاص نشانات ہوتے ہیں۔
حضرت قیس بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رہتے تھےاور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے امور و احکام کو نافذ کرتے تھے۔
کچھ کو توال بہت زیرک اور دانا ہوتے ہیں۔
انھیں حاکم اعلیٰ کی طرف سے حددود قصاص کے فیصلے کرنے کی اجازت ہوتی۔
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اس حدیث سے اسی بات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حدیث ترجمہ:
ہم سے محمد بن خالد ذہلی نے بیان کیا، کہا ہم سے انصاری محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمارے والد نے بیان کیا، ان سے ثمامہ نے اور ان سے انس بن مالک ؓ نے کہ قیس بن سعد ؓ نبی کریم ﷺ کے ساتھ اس طرح رہتے تھے جیسے امیر کے ساتھ کوتوال رہتا ہے۔
حدیث حاشیہ:
بعض کوتوال اچھے بھی ہوتے ہیں اور حاکم اعلیٰ کی طرف سے وہ مجاز بھی ہوتے ہیں، اس میں یہی اشارہ ہے۔
حدیث ترجمہ:
Narrated Anas (RA)
:
Qais bin Sa'd was to the Prophet (ﷺ) like a chief police officer to an Amir (chief)
. حدیث حاشیہ:
حدیث ترجمہ:
حدیث حاشیہ:
حدیث ترجمہ:
حدیث حاشیہ:
حدیث ترجمہ:
حدیث حاشیہ:
حدیث ترجمہ:
حدیث حاشیہ:
حدیث ترجمہ:
حدیث حاشیہ:
حدیث ترجمہ:
حدیث حاشیہ:
بعض کوتوال اچھے بھی ہوتے ہیں اور حاکم اعلیٰ کی طرف سے وہ مجاز بھی ہوتے ہیں، اس میں یہی اشارہ ہے۔
حدیث ترجمہ:
حدیث حاشیہ:
حدیث ترجمہ:
حدیث حاشیہ:
رقم الحديث المذكور في التراقيم المختلفة مختلف تراقیم کے مطابق موجودہ حدیث کا نمبر × ترقیم کوڈاسم الترقيمنام ترقیمرقم الحديث (حدیث نمبر)
١.ترقيم موقع محدّث ویب سائٹ محدّث ترقیم7221٢. ترقيم فؤاد عبد الباقي (المكتبة الشاملة)
ترقیم فواد عبد الباقی (مکتبہ شاملہ)
7155٣. ترقيم العالمية (برنامج الكتب التسعة)
انٹرنیشنل ترقیم (کتب تسعہ پروگرام)
6622٤. ترقيم فتح الباري (برنامج الكتب التسعة)
ترقیم فتح الباری (کتب تسعہ پروگرام)
7155٥. ترقيم د. البغا (برنامج الكتب التسعة)
ترقیم ڈاکٹر البغا (کتب تسعہ پروگرام)
6736٦. ترقيم شركة حرف (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
6892٧. ترقيم دار طوق النّجاة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار طوق النجاۃ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
7155٨. ترقيم فؤاد عبد الباقي (دار السلام)
ترقیم فواد عبد الباقی (دار السلام)
7155١٠.ترقيم فؤاد عبد الباقي (داود راز)
ترقیم فواد عبد الباقی (داؤد راز)
7155 الحكم على الحديث × اسم العالمالحكم ١. إجماع علماء المسلمينأحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة تمہید باب × کچھ حضرات کا موقف ہے کہ ماتحت گورنر صرف تعزیر اور جرمانہ کرنے کے فیصلے کرنے کا مجاز ہے اسے حدود اور قصاص کے فیصلے کرنے کی اجازت نہیں۔
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے ان کی تردید کی ہے کہ جب کوئی حاکم اعلیٰ کسی کو دوسری جگہ اپنا نائب مقرر کرتا ہے تو ہر مقدمے کے فیصلے کے لیے حاکم اعلیٰ سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ اس کا مقرر کرنا اسے ہر قسم کے فیصلے کرنے کی اجازت دینا ہے۔
واللہ اعلم۔
   هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو، حدیث\صفحہ نمبر: 7155   


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.