محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 120 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
رواه البخاريّ في العلم (١٢٠) عن إسماعيل، قال: حدثني أخي عن ابن أبي ذئب، عن سعيد المقبريّ، عن أبي هريرة، فذكره.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام بخاری (120) نے اسماعیل (بن ابی اویس) کی سند سے روایت کیا، وہ کہتے ہیں مجھے میرے بھائی (عبد الحمید بن ابی اویس) نے ابن ابی ذئب سے، انہوں نے سعید المقبری سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کر کے سنایا۔