محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 20 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
رواه البخاريّ في الإيمان (٢٠) عن محمد بن سلام، قال: أخبرنا عبدة، عن هشام، عن أبيه، عن عائشة، فذكرته.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام بخاری نے کتاب الایمان 20 میں محمد بن سلام کے طریق سے روایت کیا ہے، وہ عبدہ بن سلیمان سے، وہ ہشام بن عروہ سے، وہ اپنے والد عروہ بن زبیر سے اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں۔