🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 4850 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ New
رواه البخاريّ في التفسير (٤٨٥٠) ، ومسلم في كتاب الجنة (٢٨٤٦: ٣٦) كلاهما عن محمد بن رافع، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن همام، عن أبي هريرة، فذكره.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام بخاری نے (کتاب) التفسیر (4850) میں اور امام مسلم نے کتاب الجنۃ (2846: 36) میں روایت کیا ہے، یہ دونوں محمد بن رافع سے روایت کرتے ہیں، (انہوں نے کہا) ہمیں عبدالرزاق نے بیان کیا، (انہوں نے کہا) ہمیں معمر نے خبر دی، انہوں نے ہمام سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، پس انہوں نے (حدیث) ذکر کی۔