محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 6316 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
أخرجه البخاري (٦٣١٦) ، ومسلم (٣٠٤) ، كلاهما من طريق سفيان، عن سلمة بن كهيل، عن كريب، عن ابن عباس .. فذكر مثله. واللفظ لمسلم، أمَّا البخاري؛ فذكره في سياقٍ أطول، انظر كتاب الوضوء: باب أنَّ النوم ليس حدَثًا بل مَظِنَّة للحدث.
📖 حوالہ / مصدر: اسے بخاری (6316) اور مسلم (304) نے سفیان کے طریق سے، انہوں نے سلمہ بن کہیل سے، انہوں نے کریب سے اور انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا... پھر اس کی مثل ذکر کی۔ الفاظ مسلم کے ہیں، جبکہ بخاری نے اسے زیادہ طویل سیاق میں ذکر کیا ہے۔ دیکھیے کتاب الوضوء: باب "نیند بذاتِ خود حدث نہیں بلکہ مظنۂ حدث (حدث کا خدشہ) ہے"۔