محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 651 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
رواه البخاري في الأذان (٦٥١) واللفظ له، ومسلم في المساجد (٦٦٢) كلاهما من طريق أبي أسامة، عن يزيد بن عبد الله، عن أبي بردة، عن أبي موسى، وزاد "حتى يصليها مع الإمام في جماعة" .
📖 حوالہ / مصدر: اسے بخاری نے کتاب الاذان (651) میں روایت کیا اور الفاظ انہی کے ہیں، اور مسلم نے کتاب المساجد (662) میں روایت کیا، دونوں نے ابو اسامہ کے طریق سے، از یزید بن عبد اللہ، از ابو بردہ، از ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ روایت کیا، اور ان الفاظ کا اضافہ کیا: "یہاں تک کہ وہ اسے امام کے ساتھ جماعت میں پڑھے۔"