🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 680 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ New
رواه البخاري في الأذان (٦٨٠) ، ومسلم في الصلاة (٤١٩) كلاهما من طريق ابن شهاب، عن أنس بن مالك فذكره واللفظ للبخاري.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام بخاری نے "کتاب الاذان" 680 اور امام مسلم نے "کتاب الصلاۃ" 419 میں ابن شہاب الزہری کی سند سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور یہ الفاظ بخاری کے ہیں۔