🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 7050 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ New
رواه البخاريّ في الفتن (٧٠٥٠، ٧٠٥١) ، ومسلم في الفضائل (٢٢٩٠) كلاهما من حديث يعقوب بن عبد الرحمن، عن أبي حازم، قال: سمعت سهل بن سعد، فذكره.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام بخاری نے "کتاب الفتن" 7050، 7051 میں اور امام مسلم نے "کتاب الفضائل" 2290 میں یعقوب بن عبدالرحمن القاری کے طریق سے روایت کیا ہے، وہ ابوحازم (سلمہ بن دینار) سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا، پھر انہوں نے پوری حدیث ذکر کی۔