🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 77 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ New
رواه البخاريّ في العلم (٧٧) عن محمد بن يوسف، حدّثنا أبو مسهر، حدثني محمد ابن حرب، حدّثني الزبيديّ، عن الزهريّ، عن محمود بن الربيع، فذكره.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام بخاری نے کتاب العلم (77) میں محمد بن یوسف الفریابی کی سند سے روایت کیا، وہ کہتے ہیں ہمیں ابو مسہر (عبد الاعلیٰ بن مسہر الغسانی) نے، ہمیں محمد بن حرب (الخولانی) نے، ہمیں محمد بن ولید الزبیدی نے امام زہری سے اور انہوں نے محمود بن الربیع رضی اللہ عنہ سے روایت کر کے سنایا۔