🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
سنن نسائي کی حدیث نمبر 1159 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ New
رواه النسائيّ (١١٥٩) عن محمد بن عبد الله بن يزيد المقرئ، قال: حَدَّثَنَا سفيان، قال: حَدَّثَنَا عاصم بن كليب، عن أبيه، عن وائل بن حجر فذكره.
📖 حوالہ / مصدر: اسے نسائی (1159) نے محمد بن عبداللہ بن یزید المقری سے روایت کیا، وہ کہتے ہیں ہمیں سفیان نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں ہمیں عاصم بن کلیب نے بیان کیا، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے، پھر اسے ذکر کیا۔
وإسناده حسن من أجل عاصم بن كليب فإنه من الحديث.
⚖️ درجۂ حدیث: اور اس کی سند عاصم بن کلیب کی وجہ سے "حسن" ہے کیونکہ وہ (حسن) الحدیث ہیں۔
وفي رواية غير سفيان: "ثمّ قعد وافترش رجله اليُسرى" .
🧾 تفصیلِ روایت: اور سفیان کے علاوہ دیگر کی روایت میں ہے: "پھر آپ بیٹھے اور اپنا بایاں پاؤں بچھایا۔"