🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. بَابُ يُتَصَدَّقُ بِجُلُودِ الْهَدْيِ:
باب: قربانی کی کھال خیرات کر دی جائے گی۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 1717 (کل: 21 مقامات، 9 کتب)
صحیح بخاری: 1717، 1707، 1716، 1718، 2299
صحیح مسلم: 3180، 3183
سنن دارمی: 1979
مسند احمد: 1002، 1374
صحیح ابن خزیمہ: 2920، 2923
المنتقى ابن الجارود: 482، 483
صحیح ابن حبان: 4022
الجامع الكامل: 4152، 5359، 12792
السنن الكبرى للبيهقي: 10184، 10242، 11433
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11433
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ، أنبأ أَبُو حَامِدِ بْنُ الشَّرَقِيِّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" أَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُمْتُ عَلَى الْبُدْنِ فَأَمَرَنِي فَقَسَمْتُ لُحُومَهَا، ثُمَّ أَمَرَنِي فَقَسَمْتُ جِلَالَهَا وَجُلُودَهَا".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ”میں قربانیوں پر کھڑا ہوں اور مجھے ان کا گوشت تقسیم کرنے کا، ان کی جھول اور ان کا چمڑا تقسیم کرنے کا حکم دیا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوكالة/حدیث: 11433]
تخریج الحدیث: «بخاري 1940، مسلم 1317»

الحكم على الحديث:
بخاري 1940، مسلم 1317
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں