الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
89. بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ بِعَرَفَةَ:
باب: عرفات میں دو نمازوں (ظہر اور عصر) کو ملا کر پڑھنا۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر Q1662 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحیح بخاری: Q1662
مصنف ابن ابی شیبہ: 14590
حدیث نمبر: Q1662
وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِذَا فَاتَتْهُ الصَّلَاةُ مَعَ الْإِمَامِ جَمَعَ بَيْنَهُمَا.
اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی اگر نماز امام کے ساتھ چھوٹ جاتی تو بھی جمع کرتے۔ [صحيح البخاري/كتاب الحج/حدیث: Q1662]
ترقیم عوامۃ: 14234 ترقیم الشثری: -- 14590
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی نماز عرفات میں اگر امام کے ساتھ فوت ہوجاتی تو آپ ظہر وعصر کی نماز اپنی قیام گاہ میں جمع کر کے ادا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14590]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2813، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1913، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9551، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6239، ترقيم محمد عوامة: 14234»