🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ سے علم نافع کا سوال کرنا
اطراف الحدیث — سلسله احاديث صحيحه حدیث نمبر 370 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
سلسلہ احادیث صحیحہ: 370
سنن ابن ماجہ: 3843
مصنف ابن ابی شیبہ: 28418، 31080، 37077
الجامع الكامل: 1187، 11347
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3635
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1927، 1980، 2196
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2196
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: سَلُوا اللهَ عِلْمًا نَافِعًا، وَتَعَوَّذُوا بِاللهِ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اللہ تعالیٰ سے نفع بخش علم کا سوال کیا کرو «سَلُوا اللَّهَ عِلْمًا نَافِعًا» اور اللہ کی پناہ مانگو ایسے علم سے جو نفع نہ دے «وَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ» ۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2196]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن: مضى الكلام عليه (برقم 1927، 1980)»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3843، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2193»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں