الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. باب الترغيب في مكارم الأخلاق
مکارم اخلاق (اچھے عمدہ اخلاق) کی ترغیب کا بیان
اطراف الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 1322 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
بلوغ المرام: 1322
سنن ابوداود: 4895
المعجم الکبیر للطبرانی: 15070
حدیث نمبر: 1322
وعن عياض بن حمار رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «إن الله أوحى إلي أن تواضعوا حتى لا يبغي أحد على أحد ولا يفخر أحد على أحد» أخرجه مسلم.
سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” اللہ تعالیٰ نے مجھ پر وحی نازل فرمائی ہے کہ تواضع و انکساری کرو۔ یہاں تک کہ کوئی دوسرے پر زیادتی نہ کرے اور نہ کوئی دوسرے پر فخر کرے۔“ (مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 1322]
«وَعَنْ» اور سے – «عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ» عیاض بن حمار – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «إِنَّ اللَّهَ» بے شک اللہ نے – «أَوْحَى إِلَيَّ» میری طرف وحی کی ہے – «أَنْ تَوَاضَعُوا» کہ عاجزی اختیار کرو – «حَتَّى» یہاں تک کہ – «لَا يَبْغِيَ» زیادتی نہ کرے – «أَحَدٌ» کوئی – «عَلَى أَحَدٍ» کسی پر – «وَلَا يَفْخَرَ» اور نہ فخر کرے – «أَحَدٌ» کوئی – «عَلَى أَحَدٍ» کسی پر۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «مُسْلِمٌ» مسلم نے۔
اور سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ نے میری طرف وحی کی ہے کہ تم عاجزی اختیار کرو، یہاں تک کہ کوئی کسی پر زیادتی نہ کرے اور نہ کوئی کسی پر فخر کرے۔“ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1322]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الجنة ونعيمها، باب الصفات التي يعرف بها في الدنيا أهل الجنة وأهل النار، حديث:2865.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4895
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ الْحَجَّاجِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا حَتَّى لَا يَبْغِيَ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ وَلَا يَفْخَرَ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ".
عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے مجھ کو وحی کی ہے کہ تم لوگ تواضع اختیار کرو یہاں تک کہ تم میں سے کوئی کسی پر زیادتی نہ کرے اور نہ کوئی کسی پر فخر کرے“۔ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4895]
سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اللہ عزوجل نے مجھے وحی فرمائی ہے کہ تواضع اور انکسار اختیار کرو حتیٰ کہ کوئی کسی پر ظلم و زیادتی نہ کرے اور نہ کوئی کسی پر فخر کرے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4895]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الزہد 16 (4179)، (تحفة الأشراف: 11016) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
رواه مسلم (2865)
رواه مسلم (2865)
حدیث نمبر: 15070
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ، وَعَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ ، قَالُوا: ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ الْمَرْوَزِيُّ ، ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى الشَّيْبَانِيُّ ، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ فِي خُطْبَتِهِ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا، لَا يَفْخَرُ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ، وَلَا يَبْغِي أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ.
سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبے میں فرمایا: ”اللہ عزوجل نے مجھ پر وحی کی ہے کہ تم عاجزی اختیار کرو، کوئی کسی پر فخر نہ کرے اور کوئی کسی پر زیادتی نہ کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15070]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 364، حدیث 1000»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2865، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 653، 654، 7453، 7482، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7097، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8017، 8016، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4895، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4179، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17867، 20218، 21145، 21146، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17757، 17762، 17756، 18628، 18629، 18630، 18631، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1175، والبزار فى «مسنده» برقم: 3490، 3492، 3491، 3495، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20088، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1976، 3875، 3876، 3877، 3878، والطبراني فى «الكبير» برقم: 992، 987، 993، 994، 995، 996، 997، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2933»