🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب صوم التطوع وما نهي عن صومه
نفلی روزے اور جن دنوں میں روزہ رکھنا منع ہے
اطراف الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 553 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
بلوغ المرام: 553
مشکوۃ المصابیح: 2047
صحیح ابن خزیمہ: 2114
مصنف ابن ابی شیبہ: 9983
الفتح الربانی: 3964
صحیح ابن حبان: 3634
المعجم الکبیر للطبرانی: 3887، 3891، 3893، 3896
المعجم الاوسط: 7685
1 تا 10
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 553
وعن أبي أيوب الأنصاري رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قال: «‏‏‏‏من صام رمضان ثم أتبعه ستا من شوال كان كصيام الدهر» .‏‏‏‏ رواه مسلم.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” جو کوئی رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد چھ روزے شوال کے رکھے یہ عمل سارے سال (روزے رکھنے) کی مانند ہو گا۔ “ (مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 553]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ» ابو ایوب انصاری – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «أَنَّ» کہ – «رَسُولَ اللَّهِ» اللہ کے رسول – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ» نے فرمایا: – «مَنْ صَامَ» جس نے روزے رکھے – «رَمَضَانَ» رمضان کے – «ثُمَّ أَتْبَعَهُ» پھر اس کے پیچھے لگائے – «سِتًّا» چھ (روزے) – «مِنْ شَوَّالٍ» شوال کے – «كَانَ» تو یہ ہوگا – «كَصِيَامِ» روزے رکھنے کی طرح – «الدَّهْرِ» پورے زمانے (سال) کے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «مُسْلِمٌ» مسلم نے۔
اور سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ پورے سال (ہمیشہ) روزے رکھنے کی طرح ہے۔“ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 553]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الصيام، باب استحباب صوم ستة أيام من شوال، حديث:1164.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2047
2047 - وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ  كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ"رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رمضان کے روزے رکھے، پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو گویا اس نے زمانہ بھر کے (مسلسل) روزے رکھے۔“ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2047]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (204/ 1164)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2114
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيَّ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمَانَ ، وَسَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتَّةَ أَيَّامٍ مِنْ شَوَّالٍ، فَكَأَنَّمَا صَامَ الدَّهْرَ"
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے رمضان المبارک کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے مہینے میں چھ روزے رکھے، تو گویا اُس نے سارے سال کے روزے رکھے ہیں۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2114]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1164، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2114، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3634، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2875، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2433، والترمذي فى (جامعه) برقم: 759، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1716، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8521، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24016»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9816 ترقیم الشثری: -- 9983
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الله بن المبارك ، عن سعد بن سعيد ، قال: سمعت عمر بن ثابت ، قال: سمعت ابا ايوب الانصاري , يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من صام رمضان، ثم اتبعه بستة ايام من شوال فقد صام الدهر او فكانما صام الدهر"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (يقول).
(٢) في [أ، ب، و]: (و).
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٤) صحيح، أخرجه مسلم (١١٦٤) وأحمد (٢٣٥٣٣).

حضرت ابو ایوب انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر شوال کے بھی چھ روزے رکھے، اس نے گویا پورے سال کے روزے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9983]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عبد البر: انفرد به عمر ابن ثابت عن أبي أيوب الأنصاري . قال ابن عبد البر: انفرد بهذا الحديث عمر بن ثابت الأنصاري وهو من ثقات أهل المدينة . قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1164، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2114، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3634، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2877، 2875، 2876، 2879، 2878، 2880، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2433، والترمذي فى «جامعه» برقم: 759، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1795، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1716، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8521، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24016، 24039، 24044، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 595، والحميدي فى «مسنده» برقم: 385، 386، 384، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 228، والبزار فى «مسنده» برقم: 9097، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7919، 7918، 7921، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2337، 2341، 2338، 2339، 2340، 2342، 2346، 2343، 2344، 2345، 2347، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3902، 3903، 3907، 3904، 3905، 3906، 3908، 3909، 3910، 3912، 3913، 3911، 3915، 3916، 3914، والطبراني فى «الصغير» برقم: 664، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4640، 4979، 7685، ترقيم محمد عوامة: 9816»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3964
عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: ( (مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَسِتًّا مِنْ شَوَّالٍ فَقَدْ صَامَ الدَّهْرَ) )
۔ سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ماہِ رمضان کے اور پھر شوال کے چھ روزے رکھے، اس نے گویا پورے سال کے روزے رکھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3964]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم: 1164، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23556 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 23952»

الحكم على الحديث:
اخرجه مسلم: 1164
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3634
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنِي صَفُوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ ، وَسَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ صَامَ رَمَضَانَ، وَأَتْبَعَهُ بِسِتٍّ مِنْ شَوَّالٍ، فَذَلِكَ صَوْمُ الدَّهْرِ" .
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے، تو یہ ہمیشہ (یعنی سال بھر) روزہ رکھنے کے مترادف ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصوم/حدیث: 3634]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1164، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2114، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3634، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2875، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2433، والترمذي فى (جامعه) برقم: 759، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1716، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8521، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24016، والحميدي فى (مسنده) برقم: 384» «رقم طبعة با وزير 3626»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2102): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3887
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، عَنِ ابْنِ جَرِيحٍ وَدَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ ، وَأَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي سَبْرَةَ كُلُّهُمْ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ أَخِي يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ مِنْ بَنِي الْخَزْرَجِ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَأَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ فَذَلِكَ صِيَامُ الدَّهْرِ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: كُلُّ يَوْمٍ عَشْرٌ؟ قَالَ: نَعَمْ.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر ان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے، تو یہ ہمیشہ کے روزوں کی طرح ہے۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے ان سے پوچھا: کیا ہر دن کے بدلے دس دن کا ثواب ملتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”ہاں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3887]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 134، حدیث 3902»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3891
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ (ح) ، وَحَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ الْقَاضِي ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، قَالَا: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَأَتْبَعَهُ بِسِتٍّ مِنْ شَوَّالٍ فَقَدْ صَامَ الدَّهْرَ.
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر ان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو گویا اس نے ہمیشہ روزے رکھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3891]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 135، حدیث 3906»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3893
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي قُرَّةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ ، أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر ان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے، تو یہ ہمیشہ کے روزوں کی طرح ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3893]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 135، حدیث 3908»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3896
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ (ح) ، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ، قَالَا: ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ ، وَصَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَأَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالَ فَكَأَنَّمَا صَامَ الدَّهْرَ.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر ان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو گویا اس نے ہمیشہ روزے رکھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3896]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 135، حدیث 3911»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں