الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. باب مَنْ قَرَأَ مِنْ مِائَةِ آيَةٍ إِلَى الأَلْفِ:
جو شخص سو آیات سے ایک ہزار تک آیات پڑھے اس کی فضیلت
اطراف الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 3492 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
سنن دارمی: 3492
مصنف ابن ابی شیبہ: 32081
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3616
المعجم الکبیر للطبرانی: 8695
حدیث نمبر: 3492
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا فِطْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: "مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ ثَلَاثَ مِائَةِ آيَةٍ، كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ، وَمَنْ قَرَأَ سَبْعَ مِائَةِ آيَةٍ"، لَا أَدْرِي أَيَّ شَيْءٍ قَالَ فِيهَا أَبُو نُعَيْمٍ بِقَوْلِهِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: جس شخص نے رات میں تین سو آیات تلاوت کیں اس کے لئے ایک قنطار (ثواب کا) لکھ دیا گیا، اور جس نے سات سو آیات پڑھیں (امام دارمی رحمہ اللہ نے کہا:) مجھے معلوم نہیں کہ اس کے بارے میں ابونعیم نے کیا کہا۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3492]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3503] »
اس اثر کی سند صحیح ہے، لیکن سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ پر موقوف ہے۔
اس اثر کی سند صحیح ہے، لیکن سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ پر موقوف ہے۔
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 30709 ترقیم الشثری: -- 32081
حدثنا الفضل بن دكين ، عن فطر ، عن ابي إسحاق ، عن ابي الاحوص ، عن عبد الله قال: من قرا في ليلة خمسين آية لم يكتب من الغافلين، ومن قرا مائة آية كتب من القانتين، ومن قرا ثلاث مائة آية كتب له قنطار، ومن قرا سبع مائة آية فتح له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (مطر).
(٢) صحيح.
حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا؛ جو شخص رات میں پچاس آیات پڑھے تو وہ غافلین میں شمار نہیں ہوتا۔ اور جو شخص سو آیات پڑھے تو وہ فرمانبرداروں میں سے لکھ دیا جاتا ہے، اور جو شخص تین سو آیات پڑھے تو اس کے لیے اجر کا ایک ڈھیر لکھ دیا جاتا ہے۔ اور جو شخص نو سو آیات پڑھے تو اس کے لیے کھول دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32081]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3489، 3496، 3503، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8727، ترقيم محمد عوامة: 30709»
حدیث نمبر: 3616
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ خَمْسِينَ آيَةً لَمْ يُكْتَبْ مِنَ الْغَافِلِينَ، وَمَنْ قَرَأَ مِائَةَ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْقَانِتِينَ، وَمَنْ قَرَأَ ثَلَاثَمِائَةِ آيَةٍ، كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ، وَمَنْ قَرَأَ سَبْعَمِائَةٍ أَفْلَحَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جو شخص رات میں پچاس آیات کی تلاوت کر لے گا، اس کا نام ”غافلین“ میں شمار نہیں کیا جائے گا، جو شخص ایک سو آیات کی تلاوت کرے گا، اس کا شمار ”قانتین“ میں ہو گا، جو شخص تین سو آیات کی تلاوت کرے گا، اس کے لئے ایک ”قنطار“ نوٹ کیا جائے گا، اور جو شخص سات سو آیات کی تلاوت کرے گا، وہ کامیاب ہو جائے گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3616]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3616]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 8695
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا فِطْرُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ بِخَمْسِ آيَاتٍ لَمْ يُكْتَبْ فِي لَيْلَتِهِ أَبَدًا مِنَ الْغَافِلِينَ، وَمَنْ قَرَأَ مِائَةَ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْقَانِتِينَ، وَمَنْ قَرَأَ ثَلَاثَمِائَةٍ كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ، وَمَنْ قَرَأَ سَبْعَمِائَةٍ أَفْلَحَ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جو رات کو پانچ آیات پڑھے تو وہ اس رات غافلوں میں کبھی نہیں لکھا جاتا، اور جو سو آیات پڑھے وہ فرمانبرداروں میں لکھا جاتا ہے، اور جو تین سو آیات پڑھے اسے ایک قنطار (بڑا اجر) لکھا جاتا ہے، اور جو سات سو آیات پڑھے وہ کامیاب ہو گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8695]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 146، حدیث 8727»