🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
کسریٰ اور قیصر کی تباہی کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کا بیان
اطراف الحدیث — معجم صغير للطبراني حدیث نمبر 587 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
معجم صغیر للطبرانی : 587
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14073
المعجم الاوسط: 4798
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 587
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الأَجْلَحِ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلا كِسْرَى، وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلا قَيْصَرَ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِي، لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبَانَ، إِلا ابْنُ الأَجْلَحِ، تَفَرَّدَ بِهِ مِنْجَابٌ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسریٰ ہلاک ہو گا تو اس کے بعد کوئی کسریٰ نہ ہو گا، اور جب قیصر ہلاک ہو گا تو اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہو گا۔ اور قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، تم ان کے خزانے فی سبیل اللہ خرچ کرو گے۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الجهاد/حدیث: 587]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف وله شواهد، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4798، والطبراني فى «الصغير» برقم: 689، قال الهيثمي: عن شيخه عبيد بن كثير التمار وهو متروك مجمع الزوائد ومنبع الفوائد:، وله شواهد من حديث أبى هريرة الدوسي فأما حديث أبى هريرة الدوسي أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3027، 3120، 3618، 6630، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2918، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2216، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7305»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف وله شواهد
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14073
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ، وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ عُبَيْدِ بْنِ كَثِيرٍ التَّمَّارِ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کسریٰ ہلاک ہو جائے گا، تو اس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہو گا، جب قیصر ہلاک ہو جائے گا، تو اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ہو گا، اُس ذات کی قسم! جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، اُن دونوں کے خزانے ضرور اللہ کی راہ میں خرچ کیے جائیں گے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں اپنے استاد عبید بن کثیر تمار کے حوالے سے نقل کی ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14073]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (689)، أخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 660»

الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4798
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ كَثِيرٍ التَّمَّارُ قَالَ: نَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْأَجْلَحِ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ، [ عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ، وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ]
إِلَّا ابْنُ الْأَجْلَحِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مِنْجَابٌ I ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسریٰ ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی دوسرا کسریٰ نہیں ہو گا، اور جب قیصر ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی دوسرا قیصر نہیں ہو گا؛ اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! ان دونوں کے خزانے ضرور اللہ کی راہ میں خرچ کیے جائیں گے۔“
ابان بن تغلب رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابن الاجلح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس میں منجاب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4798]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: عن شيخه عبيد بن كثير التمار وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 289» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 689»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبيد بن كثير التمار متروك
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں