الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1.06. (تَلَأْلُؤُ أَعْضَاءِ الوُضُوءِ)
وضو کے اعضاء کا چمکنا
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 290 (کل: 18 مقامات، 13 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 290
صحیح بخاری: 136
بلوغ المرام: 40
اللؤلؤ والمرجان: 141
الفتح الربانی: 654
صحیح ابن حبان: 1049
الجامع الكامل: 1571
السنن الكبرى للبيهقي: 259
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2005
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6410
11 تا 18
حدیث نمبر: 654
عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ أَنَّهُ رَقِيَ إِلَى أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى ظَهْرِ الْمَسْجِدِ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ فَرَفَعَ فِي عَضُدَيْهِ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيَّ فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ( (إِنَّ أُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ هُمُ الْغُرُّ الْمُحَجَّلُونَ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ، فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُطِيلَ غُرَّتَهُ فَلْيَفْعَلْ) ) فَقَالَ نُعَيْمٌ: لَا أَدْرِي قَوْلَهُ مَنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يُطِيلَ غُرَّتَهُ فَلْيَفْعَلْ مِنْ قَوْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَوْ مِنْ قَوْلِ أَبِي هُرَيْرَةَ
نعیم بن عبداللہ مجمر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ وہ مسجد کی چھت پر چڑھ کر سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچے، جبکہ وہ وضو کر رہے تھے، وہ (کہنیوں سے اوپر والے) بازوؤں کے حصے کو دھونے لگے، پھر مجھ پر متوجہ ہوئے اور کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک قیامت کے روز وضو کے آثار کی وجہ سے میری امت کی پیشانیاں اور ہاتھ پاؤں چمکتے ہوں گے، اس لیے تم میں سے جو آدمی اپنی سفیدی کو لمبا کرنا چاہتا ہے، وہ کرے۔“ نعیم نے کہا: مجھے یہ علم نہ ہو سکا کہ ’اس لیے تم میں سے جو آدمی اپنی سفیدی کو لمبا کرنا چاہتا ہے، وہ کرے۔‘ کے الفاظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں یا سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 654]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 246، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 8413 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 8394»
وضاحت: فوائد: … حافظ ابن قیم نے ان الفاظ کو مدرج شمار کیا ہے، شیخ البانی کا رجحان بھی اس طرف ہے، دیکھیں: ارواء الغلیل: ۹۴ حافظ ابن حجر نے کہا: دس صحابہ نے اس حدیث کو بیان کیا، ان سب نے جو آدمی اپنی سفیدی کو لمبا کرنا چاہتا ہے، وہ کرے کے الفاظ بیان نہیں کیے اور سیدنا ابو ہریرہ ؓکے شاگردوں میں سے بھی صرف نعیم مجمر نے روایت کیے۔ (فتح الباری: ۱/ ۲۳۶) اور ان کو بھی ان الفاظ کے بارے میں تردّد ہے۔
((فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْکُمْ أَن یُطِیْلَ غُرَّتَہُ فَلْیَفْعَلْ۔)) کے متعلق بعض اہل علم کی رائے ہے کہ یہ الفاظ مدرج ہیں، مرفوع حدیث کا حصہ نہیں ہے۔ لیکن کہنیوں اور پاؤں سے سے زاید حصہ دھونا ابو ہریرہؓ کے اپنے عمل اور ان کے واسطہ سے مرفوعاً ثابت ہے۔ (صحیح مسلم: ۲۴۶) میں ہے کہ ابو ہریرہؓ نے وضو کرتے ہوئے ہاتھوں کے ساتھ بازو دھوئے اور پاؤں کے ساتھ پنڈلیوں کو دھویا اور فرمایا: ہٰکذا رأیت رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یتوضا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ اس سے مذکورہ بالا جملے کے مرفوع ہونے کی تائید ہوتی ہے اور ہاتھوں کے ساتھ بازو اور پاؤں کے پنڈلیوں کو دھونا جائز اور درست ہے۔ (عبداللہ رفیق)
((فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْکُمْ أَن یُطِیْلَ غُرَّتَہُ فَلْیَفْعَلْ۔)) کے متعلق بعض اہل علم کی رائے ہے کہ یہ الفاظ مدرج ہیں، مرفوع حدیث کا حصہ نہیں ہے۔ لیکن کہنیوں اور پاؤں سے سے زاید حصہ دھونا ابو ہریرہؓ کے اپنے عمل اور ان کے واسطہ سے مرفوعاً ثابت ہے۔ (صحیح مسلم: ۲۴۶) میں ہے کہ ابو ہریرہؓ نے وضو کرتے ہوئے ہاتھوں کے ساتھ بازو دھوئے اور پاؤں کے ساتھ پنڈلیوں کو دھویا اور فرمایا: ہٰکذا رأیت رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یتوضا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ اس سے مذکورہ بالا جملے کے مرفوع ہونے کی تائید ہوتی ہے اور ہاتھوں کے ساتھ بازو اور پاؤں کے پنڈلیوں کو دھونا جائز اور درست ہے۔ (عبداللہ رفیق)
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 246
حدیث نمبر: 1049
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلالٍ ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ رَأَى أَبَا هُرَيْرَةَ يَتَوَضَّأُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ حَتَّى كَادَ يَبْلُغَ الْمَنْكِبَيْنِ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ حَتَّى رَفَعَ إِلَى السَّاقَيْنِ، ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِنَّ أُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ غُرٌّ مُحَجَّلُونَ مِنْ أَثَرِ الْوُضُوءِ" . فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُطِيلَ غُرَّتَهُ فَلْيَفْعَلْ.
نعیم بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، انہوں نے وضو کے دوران چہرہ دھویا اور بازوؤں کو کندھوں تک دھویا، پھر دونوں پاؤں دھوئے اور انہیں پنڈلیوں تک دھویا، پھر یہ بات بیان کی کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”بے شک قیامت کے دن میری امت کے افراد وضو کے نشان کی وجہ سے چمک دار پیشانیوں والے ہوں گے، تم میں سے جو شخص اپنی چمک میں جتنا اضافہ کر سکتا ہو اسے کرنا چاہیے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الطهارة/حدیث: 1049]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 136، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 246، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1049، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 258، 259، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8529» «رقم طبعة با وزير 1046»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح إلا جملة: «فمن استطاع منكم .. » - «الصحيحة» تحت الحديث (252)، «الإرواء» (1/ 131 و 132 و 133)، «الضعيفة» (1030): خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، رجاله ثقات رجال الشيخين غير حرملة بن يحيى، فمن رجال مسلم.
حدیث نمبر: 1571
1571. عن أبي هريرة قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: إن أمتي يدعَوْن يوم القيامة غُرًّا مُحَجَّلين من آثار الوضوء؛ فمن استطاع منكم أن يطيل غُرّته فليفعل.
تخریج الحدیث: «متَّفقٌ عليه: رواه البخاري في الوضوء (136) واللفظ له، ومسلم في الطهارة (246) كلاهما من طريق سعيد بن أبي هلال، عن نُعيم بن عبدالله المُجْمِر قال: رقيتُ مع أبي هريرة على ظهر المسجد، فتوضأ فقال: أنِّي سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول، فذكر الحديث. وفي رواية مسلم من طريق عُمارة بن غَزِيَّة الأنصاري، عن نُعيم بن عبدالله المُجْمِر قال: رأيت أبا هريرة يتوضأ، فغسل وجهه فأسبغ الوضوء، ثم غسل يده اليمنى حتَّى أشرع في العَضُد، ثم يده اليُسرى حتَّى أشرع في العَضُد، ثم مسح رأسه، ثم غسل رِجله اليُمنى حتَّى أشرع في الساق، ثم غسل رجله اليُسرى حتَّى أشرع في الساق، ثم قـــال: هكذا رأيتُ رسول الله صلى الله عليه وسلم يتوضأ، ثم قال، فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 259
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ وَاللَّفْظُ لَهُ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا ابْنُ مَلْحَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا اللَّيْثُ، ثنا خَالِدٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُجْمِرِ، أَنَّهُ قَالَ: رَقِيتُ يَوْمًا مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ عَلَى ظَهْرِ الْمَسْجِدِ وَعَلَيْهِ سَرَاوِيلُ مِنْ تَحْتِ قَمِيصِهِ، فَنَزَعَ سَرَاوِيلَهُ، ثُمَّ تَوَضَّأَ، فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَرَفَعَ فِي عَضُدَيْهِ الْوَضُوءَ، وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ وَرَفَعَ فِي سَاقَيْهِ الْوَضُوءَ، ثُمَّ قَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ أُمَّتِي تَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ غُرًّا مُحَجَّلِينَ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ، فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُطِيلَ غُرَّتَهُ فَلْيَفْعَلْ". أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ دُونَ فِعْلِ أَبِي هُرَيْرَةَ. أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ، عَنْ هَارُونَ بْنِ سَعِيدٍ، وَذَكَرَ فِعْلَ أَبِي هُرَيْرَةَ بِمَعْنَاهُ.
سیدنا نعیم بن عبداللہ مجمر سے روایت ہے کہ میں ایک دن سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد کی چھت پر چڑھا، ان پر قمیض کے نیچے شلوار تھی، انہوں نے اپنی شلوار کو کھینچا، پھر وضو کیا، پھر اپنے چہرے اور ہاتھوں کو دھویا اور ہاتھوں کو کندھوں تک دھویا، پاؤں کو پنڈلیوں تک دھویا، پھر فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”بیشک میری امت قیامت کے دن آئے گی اور ان کے وضو کے اعضاء چمک رہے ہوں گے، جو یہ طاقت رکھے کہ وہ اپنی سفیدی کو بڑھائے تو وہ ایسا کرے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 259]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البخاري 136»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2005
«إن أمتي يدعون يوم القيامة غرا محجلين من آثار الوضوء.....»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک قیامت کے دن میری امت کے لوگوں کو اس حال میں بلایا جائے گا کہ وضو کے نشانات کی وجہ سے ان کے چہرے اور ہاتھ پاؤں چمک رہے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2005]
”بیشک قیامت کے دن میری امت کے لوگوں کو اس حال میں بلایا جائے گا کہ وضو کے نشانات کی وجہ سے ان کے چہرے اور ہاتھ پاؤں چمک رہے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2005]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 1030: حم، أبو عوانة، الطحاوي، هق. مختصر مسلم 128.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6410
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ كَعْبٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَنْتُمُ الْغُرُّ الْمُحَجَّلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ، فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُطِيلَ غُرَّتَهُ فَلْيَفْعَلْ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگ قیامت کے دن وضو کے اثرات کی وجہ سے چمکتی ہوئی پیشانیوں اور روشن ہاتھ پاؤں والوں کی صورت میں حاضر ہو گے، لہٰذا تم میں سے جو شخص اپنی اس سفیدی اور چمک کو لمبا کرنے (یعنی وضو کے اعضاء کو اچھی طرح زیادہ دھونے) کی استطاعت رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ وہ ایسا ضرور کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6410]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 136، وأخرجه سنن النسائي برقم: 150، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4306، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8942، وأخرجه فتح الباري برقم: 6502، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1996، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18467، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6379»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 136، وأخرجه سنن النسائي برقم: 150، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4306، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8942، وأخرجه فتح الباري برقم: 6502، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1996، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18467، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6379»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1975
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ قَالَ: نَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أَنْتُمُ الْغُرُّ الْمُحَجَّلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ آثَارِ الْوُضُوءِ، فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُطِيلَ غُرَّتَهُ فَلْيَفْعَلْ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ طَاوُسٍ إِلَّا لَيْثٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن تم وضو کے نشانات کی وجہ سے سفید چمکدار چہروں اور روشن ہاتھ پاؤں والے ہو گے، لہٰذا تم میں سے جو کوئی اپنی اس چمک کو بڑھانے کی استطاعت رکھتا ہو تو اسے ایسا ضرور کرنا چاہیے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو طاؤس رحمہ اللہ سے صرف لیث رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے نقل کرنے میں مطلب بن زیاد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1975]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو طاؤس رحمہ اللہ سے صرف لیث رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے نقل کرنے میں مطلب بن زیاد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1975]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: إنما هو ليث عن كعب عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم «علل الحديث، ج 2، ص 15» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 136، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 246، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1049، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 259، 258، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8529، 8862، 9318، 10929، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6410، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 216، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9214»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 136، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 246، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1049، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 259، 258، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8529، 8862، 9318، 10929، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6410، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 216، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9214»
الحكم على الحديث:
معلول
حدیث نمبر: 9214
حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ ، نَا أَبُو حُمَةَ ، نَا أَبُو قُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ الْحُوَيْرِثِ ، عَنْ نُعَيْمٍ الْمُجْمِرِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: أُمَّتِي الْغُرُّ الْمُحَجَّلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَمَنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يُحَسِّنَ غُرَّتَهُ فَلْيَفْعَلْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا أَبُو قُرَّةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا أَبُو قُرَّةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت قیامت کے دن (وضو کے اثر سے) روشن پیشانیوں اور چمکتے ہاتھ پاؤں والی ہوگی، لہٰذا تم میں سے جو شخص اپنی پیشانی کی چمک کو بڑھا سکتا ہو وہ ایسا ضرور کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے ابو قرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9214]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے ابو قرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9214]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 136، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 246، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1049، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 259، 258، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8529، 8862، 9318، 10929، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6410، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 216، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1975»