الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 10162 (کل: 13 مقامات، 11 کتب)
صحیح بخاری: 7148
سنن نسائی: 5387
مشکوۃ المصابیح: 3681
مسند عبداللہ بن مبارک: 285
مصنف ابن ابی شیبہ: 34724
الفتح الربانی: 12064
صحیح ابن حبان: 4482
الجامع الكامل: 7608
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2304
11 تا 13
حدیث نمبر: 5344
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ النَّيْسَابُورِيُّ، بِمَرْوَ، ثنا أَبُو الْمُوَجَّهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّكُمْ سَتَحْرِصُونَ عَلَى الْإِمَارَةِ، وَإِنَّهَا سَتَكُونُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَسْرَةً وَنَدَامَةً، فَنِعْمَتِ الْمُرْضِعَةُ، وَبِئْسَتِ الْفَاطِمَةُ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً تم امارت پر حریص ہو گے اور یہ قیامت کے دن تم پر حسرت و ندامت کا باعث ہوگی۔ اچھی ہے دودھ پلانے والی اور بری ہے دودھ چھڑانے والی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5344]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 6729»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 20213
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْعَبْدَوِيُّ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو الْفَضْلِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَيَّارٍ الْبَزَّازُ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ بْنِ الْعُرْيَانِ الْقُرَشِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّكُمْ سَتَحْرِصُونَ عَلَى الْإِمَارَةِ، وَإِنَّهَا سَتَكُونُ حَسْرَةً وَنَدَامَةً يَوْمَ الْقِيَامَةَ، فَنِعْمَ الْمُرْضِعَةُ، وَبِئْسَتِ الْفَاطِمَةُ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم امارت پر حرص کرو گے، حالانکہ یہ قیامت کے دن ندامت اور حسرت کا باعث ہوگی۔ دودھ پلانے والی اچھی ہے اور چھڑوانے والی بری ہے۔ (حکومت کا ملنا اچھا لگتا ہے جب ختم ہو اچھی نہیں لگتی)۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20213]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 7148»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2304
«إنكم ستحرصون على الإمارة وإنها ستكون ندامة وحسرة يوم القيامة فنعم المرضعة وبئست الفاطمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً تم عنقریب امارت (عہدے اور حکومت) کے حصول کی شدید حرص کرو گے، حالانکہ قیامت کے دن یہ ندامت اور حسرت کا باعث بنے گی، پس یہ (امارت) دودھ پلانے والی (یعنی ابتدا میں دنیاوی فائدے دینے والی) کے طور پر تو بہت اچھی ہے لیکن دودھ چھڑانے والی (یعنی معزولی یا موت کے وقت چھن جانے والی) کے اعتبار سے بہت بری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2304]
”یقیناً تم عنقریب امارت (عہدے اور حکومت) کے حصول کی شدید حرص کرو گے، حالانکہ قیامت کے دن یہ ندامت اور حسرت کا باعث بنے گی، پس یہ (امارت) دودھ پلانے والی (یعنی ابتدا میں دنیاوی فائدے دینے والی) کے طور پر تو بہت اچھی ہے لیکن دودھ چھڑانے والی (یعنی معزولی یا موت کے وقت چھن جانے والی) کے اعتبار سے بہت بری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2304]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح