🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 10530 (کل: 56 مقامات، 19 کتب)
مسند احمد: 10530، 7214، 7310، 7399، 7401، 7706، 7707، 8115، 8503، 9041، 10362، 10616، 10643
صحیح بخاری: 876، 896، 898، 3486، 6887
صحیح مسلم: 1963، 1978، 1979، 1980، 1981
سنن نسائی: 1368
صحیفہ ہمام بن منبہ: 1
مسند اسحاق بن راہویہ: 214
مشکوۃ المصابیح: 539، 1354
مسند الحمیدی: 984
مسند عبداللہ بن مبارک: 116
صحیح ابن خزیمہ: 1720، 1761
اللؤلؤ والمرجان: 492، 496
سنن دارقطنی: 1578
الفتح الربانی: 2711، 2747، 13298
صحیح ابن حبان: 1234، 2784
مسند امام شافعی: 404، 406
الجامع الكامل: 3217، 3266، 12634، 13560، 16345
السنن الكبرى للبيهقي: 1421، 5565، 5566، 5567، 5569، 5662
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3154، 6752
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6269
51 تا 56
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5567
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ بَحْرٍ، ثنا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَحْنُ الْآخِرُونَ وَنَحْنُ السَّابِقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، قَالَ أَحَدُهُمَا: بَايِدَ، وَقَالَ الْآخَرُ: بَيْدَ أَنَّهُمْ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا وَأُوتِينَاهُ مِنْ بَعْدِهِمْ، ثُمَّ هَذَا الْيَوْمُ الَّذِي كَتَبَ اللهُ عَلَيْهِمْ فَاخْتَلَفُوا فِيهِ فَهَدَانَا اللهُ لَهُ، وَالنَّاسُ لَنَا فِيهِ تَبَعٌ، الْيَهُودُ غَدًا، وَالنَّصَارَى بَعْدَ غَدٍ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ حِوَالَةً عَلَى مَا قَبْلِهِ، وَفِي الَّذِي قَبْلِهِ قَالَ: عَلَيْنَا، وَفِي هَذَا قَالَ: عَلَيْهِمْ كَمَا رُوِّينَا، وَلَمْ يُمَيِّزْ ذَلِكَ وَلَعَلَّ عَلَيْهِمْ أَصَحُّ لِمُوَافَقَةِ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ وَمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَلَى ذَلِكَ، وَلِمَا..
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) ”ہم دنیا کے اعتبار سے آخر میں آنے والے ہیں اور قیامت کے دن سبقت لے جانے والے ہیں۔“ ان دونوں میں سے ایک نے «بَائِدَ» اور دوسرے نے «بَيْدَ» کہا، (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) ”وہ ہم سے پہلے کتاب دیے گئے اور ہم ان کے بعد کتاب دیے گئے۔ پھر یہ دن جو اللہ نے ان پر فرض کیا تو انہوں نے اس میں اختلاف کیا۔ پھر اللہ نے ہماری رہنمائی فرما دی اور لوگ اس میں ہمارے تابع ہیں۔ یہودی ایک دن بعد اور عیسائی دو دن بعد۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5567]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ معني تخريجه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5569
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ ⦗٢٤٤⦘ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، عَنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" نَحْنُ الْأَوَّلُونَ وَالْآخِرُونَ السَّابِقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، بَيْدَ أَنَّهُمْ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا وَأُوتِينَاهُ مِنْ بَعْدِهِمْ، فَهَذَا يَوْمُهُمُ الَّذِي فُرِضَ عَلَيْهِمْ فَاخْتَلَفُوا فِيهِ فَهَدَانَا اللهُ لَهُ، فَهُمْ لَنَا فِيهِ تَبَعٌ، فَالْيَهُودُ غَدًا، وَالنَّصَارَى بَعْدَ غَدٍ".. رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ.
ہمام بن منبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم دنیا میں سب سے آخر میں آنے والے اور قیامت کے دن سب پر سبقت لے جانے والے ہیں۔ ہاں صرف ہم سے پہلے کتاب دی گئی اور ہمیں ان کے بعد۔ یہ دن جمعہ ان پر فرض کیا گیا۔ انہوں نے اس میں اختلاف کیا تو اللہ تعالیٰ نے ہماری اس دن پر رہنمائی فرمائی۔ وہ اب اس دن میں ہمارے تابع ہیں، اس دن میں یہود ایک دن بعد اور عیسائی دو دن بعد۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5569]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ معني تخريجه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5662
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، وَالْحَسَنُ بْنُ طَيِّبٍ الشُّجَاعِيُّ قَالَا: ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ، ثنا وُهَيْبٌ، ثنا ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" نَحْنُ الْآخِرُونَ السَّابِقُونَ بَيْدَ أَنَّ كُلَّ أُمَّةٍ أُوتُوا الْكِتَابِ مِنْ قَبْلِنَا وَأُوتِينَاهُ مِنْ بَعْدِهِمْ، فَهَذَا الْيَوْمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ فَهَدَانَا اللهُ لَهُ، فَغَدًا لِلْيَهُودِ وَبَعْدَ غَدٍ لِلنَّصَارَى" ثُمَّ سَكَتَ، ثُمَّ قَالَ:" حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ أَنْ يَغْتَسِلَ فِي كُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمًا يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَجَسَدَهُ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ مُوسَى بْنِ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ وُهَيْبٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ ”ہم بعد میں آنے والے قیامت کے دن سب پر سبقت لے جائیں گے۔ صرف پہلی امتوں کو ہم سے پہلے کتابیں دی گئیں اور ہمیں ان کے بعد۔ لیکن یہ دن (جمعہ) جس میں انہوں نے اختلاف کیا، اس دن کے لیے اللہ نے ہماری رہنمائی فرما دی۔ دوسرا دن یہود کا ہے اور اس کے بعد عیسائیوں کے لیے۔“ پھر آپ خاموش ہو گئے، پھر فرمایا: ”مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ ہفتہ میں ایک دن مکمل غسل کرے۔۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5662]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ معني تخريجه (الدلالة علي ان الفسل يوم الجمعة)»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3154
«حق لله على كل مسلم أن يغتسل في كل سبعة أيام يوما يغسل فيه رأسه وجسده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر مسلمان پر اللہ کا حق ہے کہ وہ ہر سات دن میں ایک دن غسل کرے، جس میں وہ اپنا سر اور جسم دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3154]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6752
«نحن الآخرون السابقون يوم القيامة بيد أنهم أوتوا الكتاب من قبلنا وأوتيناه من بعدهم ثم هذا يومهم الذي فرض الله عليهم فاختلفوا فيه فهدانا الله له فالناس لنا فيه تبع اليهود غدا والنصارى بعد غد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم دنیا میں آنے کے اعتبار سے سب سے آخر میں ہیں مگر قیامت کے دن سب سے آگے ہوں گے، سوائے اس کے کہ انہیں کتاب ہم سے پہلے دی گئی اور ہمیں ان کے بعد دی گئی، پھر یہ دن (جمعہ) وہ ہے جو اللہ نے ان پر فرض کیا تھا مگر انہوں نے اس میں اختلاف کیا، تو اللہ نے ہمیں اس کی ہدایت دی، پس اس معاملے میں لوگ ہمارے تابع ہیں، یہود کل ہیں اور نصاریٰ پرسوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6752]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6269
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ:" نَحْنُ الْآخِرُونَ السَّابِقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بَيْدَ أَنَّ كُلَّ أُمَّةٍ أُوتِيَتِ الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا، وَأُوتِينَاهُ مِنْ بَعْدِهِمْ ثُمَّ هَذَا الْيَوْمَ الَّذِي كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَيْنَا، هَدَانَا اللَّهُ لَهُ، فَالنَّاسُ لَنَا فِيهِ تَبَعٌ: الْيَهُودُ غَدًا، وَالنَّصَارَى بَعْدَ غَدٍ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہم (دنیا میں) سب سے آخر میں آنے والے ہیں لیکن قیامت کے دن سب سے سبقت لے جانے والے ہوں گے، بایں ہمہ کہ ہر امت کو ہم سے پہلے کتاب دی گئی اور ہمیں ان کے بعد عطا کی گئی۔ پھر یہ (جمعہ کا) وہ دن ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ہم پر لازم فرمایا تھا تو اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس کی طرف رہنمائی فرمائی، پس دیگر لوگ اس معاملے میں ہمارے تابع ہیں؛ یہودی کل (ہفتے) کے دن ہیں اور نصاریٰ اس کے بعد والے دن (اتوار) کے ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6269]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 836، 856، 3298، 6493، 7057، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 855، 856، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1367، 1368، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1083، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7268، وأخرجه فتح الباري برقم: 236، 836، 854، 3073، 3244، 6175، 6493، وأخرجه مسند البزار برقم: 1855، 2841، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20879، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3007، وأخرجه مسند الإمام الشافعي برقم: 404، 406، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 6272، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6240»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں