🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
669. حَدِيثُ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 18581 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مسند احمد: 18581
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1057
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18581
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنِ الْعَوَّامِ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ:" كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قُمْنَا صُفُوفًا حَتَّى إِذَا سَجَدَ، تَبِعْنَاهُ" .
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تھے تو ہم لوگ صفوں میں کھڑے رہتے تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں چلے جاتے تب ہم آپ کی پیروی کرتے تھے۔ [مسند احمد/أول مسند الكوفيين/حدیث: 18581]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة عزرة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1057
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، أَبَنَا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ، عَنْ عُذْرَةَ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّهُ حَدَّثَهُ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: "كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَفَعْنَا رُءُوسَنَا مِنَ الرُّكُوعِ، قَوَّمْنَا صُفُوفَنَا حَتَّى يَسْجُدَ، فَإِذَا سَجَدَ تَبِعْنَاهُ ".
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ہم جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا میں نماز ادا کرتے اور رکوع سے اپنے سر اٹھاتے تو اپنی صفوں میں (سیدھے) کھڑے رہتے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ فرما لیتے، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ کر لیتے تو ہم بھی (آپ کی اتباع میں) سجدے میں چلے جاتے۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الإمامة/حدیث: 1057]
تخریج الحدیث: «عذرة بن الحارث الشيباني: قال الهيثمي «لم أجده» (حاشية مجمع البحرين)؛ هشيم والعوام بن حوشب: ثقتان»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 18109، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 6»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لجهالة عذرة بن الحارث
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں