🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1171. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 25383 (کل: 15 مقامات، 5 کتب)
مسند احمد: 25383، 25818
صحیح مسلم: 3194، 3196، 3197، 3198، 3199، 3201، 3202، 3204، 3205، 3206
الفتح الربانی: 4612
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4505
المعجم الاوسط: 7423
11 تا 15
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1321 ترقیم شاملہ: -- 3206
وحدثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حدثنا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ ، وَهِيَ مِنْ وَرَاءِ الْحِجَابِ تصفق، وتقول: " كنت أفتل قلائد هدي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ، ثُمَّ يَبْعَثُ بِهَا وَمَا يُمْسِكُ، عَنْ شَيْءٍ مِمَّا يُمْسِكُ، عَنْهُ الْمُحْرِمُ حَتَّى يُنْحَرَ هَدْيُهُ "،
اسماعیل بن ابی خالد نے ہمیں خبر دی انہوں نے شعبی سے اور انہوں نے مسروق سے روایت کی، انہوں نے کہا میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا وہ پردے کی اوٹ سے ہاتھ پر ہاتھ مار رہی تھیں اور کہہ رہی تھیں میں اپنے ہاتھوں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانیوں کے ہار بٹا کرتی تھی، پھر آپ انہیں (مکہ) بھیجتے اور ہدی کو ذبح کرنے (کے وقت) تک آپ ان میں سے کسی چیز سے بھی اجتناب نہ فرماتے جس سے احرام والا شخص اجتناب کرتا ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3206]
مسروق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا، انہوں نے پردے کی اوٹ سے تالی بجا کر بتایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانیوں کے ہار اپنے ہاتھوں سے بناتی تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں روانہ کر دیتے، اور کسی ایسی چیز سے، قربانی نحر کرنے تک باز نہ رہتے، جس سے محرم باز رہتا ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3206]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1321
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25818
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ , حَدَّثَنَا أَيُّوبُ , قَالَ: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ يُحَدِّثُ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْعَثُ بِالْهَدْيِ , فَأَفْتِلُ قَلَائِدَهَا بِيَدَيَّ , ثُمَّ لَا يُمْسِكُ عَنْ شَيْءٍ لَا يُمْسِكُ عَنْهُ الْحَلَالُ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدی کے جانوروں کا قلادہ اپنے ہاتھوں سے بٹا کرتی تھی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسے روانہ کردیتے اور جو کام پہلے کرتے تھے، ان میں سے کوئی کام نہ چھوڑتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25818]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 1321
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4612
عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَبْعَثُ بِالْهَدْيِ ثُمَّ لَا يَصْنَعُ مَا يَصْنَعُ الْمُحْرِمُ
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہدیاں بھیج دیتے، لیکن ان امور سے اجتناب نہ کرتے تھے، جن سے محرم رکتا ہے۔ [الفتح الربانی/طواف المفرد والقارن والمتمتع/حدیث: 4612]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، انظر الحديث السابق۔ ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25489»
وضاحت: فوائد: … ان احادیث سے معلوم ہوا کہ جو آدمی قربانی کے جانور مکہ مکرمہ کی طرف بھیج کر خود اپنی رہائش گاہ پر ہی مقیم رہے گا تو اس پر احرام سے متعلقہ کسی چیز کی کوئی پابندی نہیں ہو گی۔

الحكم على الحديث:
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4505
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيَّ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، ثُمَّ لَا يُمْسِكُ عَنْ شَيْءٍ يُمْسِكُ عَنْهُ الْحَرَامُ»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”گویا میں (اب بھی) اپنے آپ کو دیکھ رہی ہوں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہدی (قربانی کے جانوروں) کے لیے قلادے (گلے کے پٹے) بٹ رہی تھی، پھر (ان جانوروں کو روانہ کرنے کے بعد) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی ایسی چیز سے اجتناب نہیں فرماتے تھے جس سے احرام کی حالت میں موجود شخص اجتناب کرتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4505]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 4394)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1609، 1611، 1612، 1613، 1615، 1616، 1617، 2192، 5246، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1321، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 908، 909، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2775، 2776، 2777، 2778، 2779، 2780، 2783، 2784، 2785، 2787، 2788، 2789، 2790، 2793، 2794، 2795، 2796، 2797، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1755، 1757، 1758، 1759، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3094، 3095، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24082، وأخرجه موطأ مالك برقم: 762، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1935، 1936، وأخرجه فتح الباري برقم: 1610، 1612، 1613، 1618، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2588، 2608، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7419، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4488»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7423
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَرْبِ بْنِ سِنَانِ بْنِ جَبَلَةَ الْبَصْرِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ - غُنْدَرٌ - ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْعَثُ بِالْهَدْيِ، فَيَفْتِلُ قَلَائِدَهَا، ثُمَّ لَا يُمْسِكُ عَنْ شَيْءٍ مِمَّا يُمْسِكُ عَنْهُ الْمُحْرِمُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (مدینہ سے حرم کی طرف) قربانی کے جانور بھیجا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے قلادے (گلے کے پٹے) خود بٹتے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کاموں میں سے کسی بھی کام سے پرہیز نہیں کرتے تھے جن سے احرام باندھنے والا شخص پرہیز کرتا ہے۔“
اس حدیث کو ابو معشر رحمہ اللہ سے صرف سعید بن ابی عروبہ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7423]
تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: هو حديث مجتمع على إسناده «الاستذكار الجامع لمذاهب فقهاء الأمصار وعلماء الأقطار فيما تضمنه الموطأ من معاني الرأي والآثار، ج 11، ص 174» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1699، 1700، 1701، 1702، 1703، 1704، 1705، 1696، 1698، 2317، 5566، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1321، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1229 / 358، 1325، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 465، 466، 469، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2573، 2574، 2608، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4003، 4010، 4011، 4012، 4013، 4009، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2771 / 2، 2774 / 1، 2777 / 4، 2778 / 5، 2775 / 2، 2776 / 3، 2779 / 1، 2783 / 2، 2784 / 1، 2782 / 1، 2785 / 2، 2786 / 3، 2787 / 4، 2788 / 5، 2794 / 3، 2795 / 4، 2792 / 1، 2793 / 2، 2796 / 5، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3738، 3743، 3744، 3741، 3742، 3745، 3746، 3749، 3750، 3751، 3752، 3755، 3756، 3753، 3754، 3761، 3760، 3762، 3763، 3764، 3765، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1755، 1759، 1757، 1758، والترمذي فى «جامعه» برقم: 909، 908، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1952، 1978، 1979، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3094، 3098، 3095، 3096، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10209، 10289، 10287، 10291، 10295، 10292، 10293، 10298، 10299، 10300، 10301، 19112، 19113، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3038، 24654، 24702، 24718، 24770، 24789، 25130، 25162، 25196، 25242، 25350، 25349، 25426، 25596، 25616، 26020، 26048، 26102، 26137، 26156، 26204، 26213، 26216، 26219، 26220، 26221، 26281، 26375، 26376، 26415، 26458، 26472، 26512، 26513، 26527، 26631، 26649، 26796، 26900، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1474، 1491، 1544، والحميدي فى «مسنده» برقم: 210، 211، 219، 220، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4394، 4505، 4658، 4659، 4852، 4853، 4889، 4942، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12859، 13051، 13050، 13372، 13375، 15209، 37232، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4176، 4180، 4179، 4182، 4181، 4185، 4184، 4187، 4186، 4190، 4191، 4188، 4189، 4192، 4193، 4196، 4194، 4195، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5514، 5519، 5516، 5518، 5520، 5521، 5524، 5525، 5522، 5523، 5526، 5527، 5528، 5529، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 377، 7535»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں