🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1171. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 25487 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
مسند احمد: 25487، 25997
سنن ابن ماجہ: 290
صحیح ابن خزیمہ: 134
مصنف ابن ابی شیبہ: 1801
صحیح ابن حبان: 2514
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25487
حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْمِقْدَامِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ يَا أُمَّهْ، بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ عَلَيْكِ بَيْتَكِ، وَبِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَخْتِمُ؟ قَالَتْ:" كَانَ يَبْدَأُ بِالسِّوَاكِ، وَيَخْتِمُ بِرَكْعَتَيْ الْفَجْرِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو جب اپنے گھر میں داخل ہوتے تھے تو سب سے پہلے مسواک فرماتے تھے اور جب گھر سے نکلتے تھے تو سب سے آخر میں فجر سے پہلے کی دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25487]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، شريك توبع، م: 253
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 290
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَ: قُلْتُ: أَخْبِرِينِي بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْدَأُ إِذَا دَخَلَ عَلَيْكِ؟ قَالَتْ: كَانَ" إِذَا دَخَلَ يَبْدَأُ بِالسِّوَاكِ".
شریح بن ہانی کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا کہ آپ مجھے بتائیے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر میں آپ کے پاس جاتے تھے تو سب سے پہلے کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ جب بھی آتے تھے پہلے مسواک کرتے تھے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 290]
حضرت شریح بن ہانی رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا: ”مجھے یہ بتائیے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب (باہر سے) آپ کے پاس آتے تو سب سے پہلے کیا کرتے تھے؟“ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر میں تشریف لاتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے تھے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 290]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 16144)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الطہارة 5 (253)، سنن ابی داود/الطہارة 27 (51)، سنن النسائی/الطہارة 8 (8)، مسند احمد (6/41، 110، 182، 188، 192، 237، 254) (صحیح)» ‏‏‏‏ (ابن ماجہ کی سند میں شریک راوی ضعیف ہیں، لیکن صحیح مسلم وغیرہ میں مسعر و سفیان کی متابعت سے یہ صحیح ہے)
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25997
حَدَّثَنَا يَزِيدُ , قَالَ: أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ , عَنِ الْمِقْدَامِ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ يَا أُمَّهْ , بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ عَلَيْكِ بَيْتَكِ , وَبِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَخْتِمُ؟ , قَالَتْ:" كَانَ يَبْدَأُ بِالسِّوَاكِ، وَيَخْتِمُ بِرَكْعَتَيْ الْفَجْرِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو جب اپنے گھر میں داخل ہوتے تھے تو سب سے پہلے مسواک فرماتے تھے اور جب گھر سے نکلتے تھے تو سب سے آخر میں فجر سے پہلے کی دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25997]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، شريك توبع، م: 253
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 134
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ . ح وَنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا مِسْعَرٌ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، أَخْبَرَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ ، عَنْ مِسْعَرٍ كِلاهُمَا، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ : " بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْدَأُ إِذَا دَخَلَ الْبَيْتَ؟ قَالَتْ: بِالسِّوَاكِ" . وَقَالَ يُوسُفُ: إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ
حضرت شریح بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھر داخل ہوتے تھے تو کس چیز سے ابتدا کرتے تھے؟ اُنہوں نے فرمایا کہ مسواک سے۔ یوسف کی روایت میں «‏‏‏‏اِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ» ‏‏‏‏ ”جب آپ اپنے گھر داخل ہوتے“ کے الفاظ ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب سنن السواك وفضائله/حدیث: 134]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 253، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 134، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1074، 2514، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 8، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7، وأبو داود فى (سننه) برقم: 51، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 290، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 141، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24778»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1796 ترقیم الشثری: -- 1801
حدثنا شريك ، عن المقدام بن شريح ، عن ابيه ، قال: سالت عائشة قلت: اخبريني باي شيء كان يبدا رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا دخل عليك؟ قالت:" كان يبدا بالسواك"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ شريك صدوق، أخرجه مسلم (٢٥٢) والترمذي (٢٢) وأبو داود (٤٦).
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب آپ کے پاس تشریف لاتے تو سب سے پہلا کام کیا کرتے؟ فرمایا سب سے پہلے مسواک کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1801]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ شريك صدوق .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 253، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 134، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1074، 2514، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 8 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7، وأبو داود فى «سننه» برقم: 51، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 290، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 141، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24778، 25434، 25425، 26126، 26193، 26231، 26637، 26809، ترقيم محمد عوامة: 1796»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2514
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحسَنِ بْنِ مُكْرَمٍ ، بِالْبَصْرَةِ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَ: قُلْتُ لَهَا: بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ عَلَيْكِ، وَإِذَا خَرَجَ مِنْ عِنْدِكِ؟ قَالَتْ:" كَانَ يَبْدَأُ إِذَا دَخَلَ بِالسِّوَاكِ، وَإِذَا خَرَجَ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ" .
مقدام بن شریح اپنے والد کے حوالے سے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں، (ان کے والد کہتے ہیں) میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے ہاں تشریف لاتے تھے، تو سب سے پہلے کیا کرتے تھے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں سے تشریف لے جاتے تھے، تو کیا کرتے تھے؟ تو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے بتایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر میں تشریف لاتے تھے، تو سب سے پہلے مسواک کرتے تھے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے جاتے تھے، تو دو نفل ادا کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2514]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 253، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 134، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1074، 2514، وأبو داود فى (سننه) برقم: 51، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 290، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 141، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24778» «رقم طبعة با وزير 2505»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف بذكر الصلاة - «الضعيفة» (6235)، والشطر الأول مضى (1071). تنبيه!! رقم (1071) = (1074) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده ضعيف لضعف شريك- وهو ابن عبد الله بن أبي شريك النخعي الكوفي القاضي- فإنه سيِّيء الحفظ.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں