🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. مسنَد عَبدِ اللهِ بنِ عَمرو بنِ العَاصِ رَضِیَ الله تَعالَى عَنهمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 6821 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
مسند احمد: 6821، 6536
مصنف ابن ابی شیبہ: 26332
الفتح الربانی: 7934
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6821
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيَّ ثِيَابٌ مُعَصْفَرَةٌ، فَقَالَ:" أَلْقِهَا، فَإِنَّهَا ثِيَابُ الْكُفَّارِ".
سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عصفر سے رنگے ہوئے دو کپڑے میرے جسم پر دیکھے تو فرمایا: ”یہ کافروں کا لباس ہے اسے اتار دو۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 6821]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 2077
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6536
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيَّ ثِيَابٌ مُعَصْفَرَةٌ، فَقَالَ:" أَلْقِهَا فَإِنَّهَا ثِيَابُ الْكُفَّارِ".
سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عصفر سے رنگے ہوئے کپڑے میرے جسم پر دیکھے تو فرمایا: ”یہ کافروں کا لباس ہے اسے اتاردو۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 6536]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 2077
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25223 ترقیم الشثری: -- 26332
حدثنا وكيع ، عن علي بن مبارك ، عن يحيى بن ابي كثير ، عن محمد بن إبراهيم ، عن خالد بن معدان ، عن جبير بن نفير الحضرمي ، عن عبد الله بن عمرو قال: رآني النبي - صلى الله عليه وسلم - وعلي ثوب معصفر، فقال: القها فإنها ثياب الكفار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (بن).
(٢) في [أ]: (خلد).
(٣) في [جـ]: (حبير بن نفير)، وفي [أ، ح، هـ]: (حسين بن نفيل)، وكذا في: [ز].
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٠٧٧)، وأحمد (٦٥٣٦).

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس حالت میں دیکھا کہ مجھ پر معصفر (زرد رنگا ہوا کپڑا) کپڑا تھا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس کو اتار دو اس لیئے کہ یہ کفار کا کپڑا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26332]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عبد البر: صحيح . قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2077، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7490، 7491، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5332 / 2، 5331 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9569، 9570، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4068، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6053، 9210، 9211، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6624، 6647، 6939، 7050، 7092، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2392، والبزار فى «مسنده» برقم: 2390، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19974، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6690، 6689، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14352، 14357، 14560، 14574، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 327، 1788، 8143، ترقيم محمد عوامة: 25223»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7934
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَأَى عَلَيَّ ثَوْبَيْنِ مُعَصْفَرَيْنِ قَالَ هَذِهِ ثِيَابُ الْكُفَّارِ لَا تَلْبَسْهَا وَفِي لَفْظٍ قَالَ الْقِهَا فَإِنَّهَا ثِيَابُ الْكُفَّارِ
۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے اوپر دو معصفر رنگ کے کپڑے دیکھے تو فرمایا: یہ کافروں کا لباس ہے، یہ لباس نہ پہنا کر۔ ایک روایت میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو پھینک دے، یہ کافروں کا لباس ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 7934]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2077، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 6513 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 6513»
وضاحت: فوائد: … شیخ البانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: اس حدیث ِ مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ کافروں کا لباس پہنے یا ان کی وضع قطع اور عادات و اطوار کو اپنائے، کافی ساری احادیث میں اس موضوع کو بیان کیا گیا ہے، … …۔ لیکن اب تو بعض بلادِ اسلامیہ میں کفار کے ملبوسات اور ان کی عادات عام ہو چکی ہیں، بلکہ بعض یا تمام اسلامی ممالک کے فوجیوں پر کافروں کی تہذیب کے بعض امور فرض کر دیے گئے ہیں، مثلا ہیٹ (یعنی انگریزی ٹوپی)۔ بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ لوگوں میں یہ شعور ہی نہیں رہا کہ وہ شریعت ِ اسلامیہ کی مخالفت کر رہے ہیں یا موافقت۔ فانا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ (صحیحہ: ۱۷۰۴)

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 2077
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں