الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 7269 (کل: 63 مقامات، 23 کتب)
سنن ابوداود: 4324
سنن ترمذی: 2233
سنن ابن ماجہ: 4078
صحیفہ ہمام بن منبہ: 134
مسند اسحاق بن راہویہ: 838
مشکوۃ المصابیح: 5505
اللؤلؤ والمرجان: 95
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5877
المعجم الاوسط: 1309
51 تا 60
حدیث نمبر: 1154
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ، وَابْنُ مِلْحَانَ قَالَا: ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا اللَّيْثُ، ح. وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْفَضْلِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَيُوشِكَنَّ أَنْ يَنْزِلَ ابْنُ مَرْيَمَ حَكَمًا مُقْسِطًا فَيَكْسِرُ الصَّلِيبَ وَيَقْتُلُ الْخِنْزِيرَ وَيَضَعُ الْجِزْيَةَ وَيَفِيضُ الْمَالُ حَتَّى لَا يَقْبَلَهُ أَحَدٌ" لَفْظُ حَدِيثِ قُتَيْبَةَ وَلَمْ يَذْكُرْ ابْنُ عَبْدَانَ فِي حَدِيثِهِ الْجِزْيَةَ، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ جَمِيعًا، عَنْ قُتَيْبَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! قریب ہے ابن مریم انصاف کرنے والے حاکم بن کر اتریں، وہ صلیب کو توڑ دیں گے اور خنزیر کو قتل کریں گے اور جزیہ کو معاف کریں گے اور مال بہہ پڑے گا یہاں تک کہ اس کو قبول کرنے والا کوئی نہیں ہو گا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1154]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البخاري 2109»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 11549
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ هُوَ ابْنُ سُفْيَانَ قَالَ: وَأنبأ أَبُو بَكْرٍ، وَأَبُو خَيْثَمَةَ، وَعَبْدُ الْأَعْلَى، قَالُوا: ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" يُوشِكُ أَنْ يَنْزِلَ فِيكُمُ ابْنُ مَرْيَمَ حَكَمًا مُقْسِطًا، فَيَقْتُلُ الْخِنْزِيرَ، وَيَكْسِرُ الصَّلِيبَ، وَيَضَعُ الْجِزْيَةَ، وَيَفِيضُ الْمَالُ حَتَّى لَا يَقْبَلَهُ أَحَدٌ" لَفْظُ عَبْدِ الْأَعْلَى رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَلِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى بْنِ حَمَّادٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب تم پر ابن مریم عادل حکمران بن کر اتریں گے۔ وہ خنزیر کو قتل کریں گے اور صلیب کو توڑ دیں گے اور جزیہ قبول نہیں کریں گے اور مال اتنا بڑھ جائے گا کہ کوئی بھی لینے والا نہ ملے گا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الغصب/حدیث: 11549]
تخریج الحدیث: «بخاري 2222، مسلم 155»
الحكم على الحديث:
بخاري 2222، مسلم 155
حدیث نمبر: 18614
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي مُوسَى هُوَ ابْنُ الْعَبَّاسِ الْجُوَيْنِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الذُّهْلِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَيُوشِكَنَّ أَنْ يَنْزِلَ فِيكُمُ ابْنُ مَرْيَمَ حَكَمًا عَدْلًا، فَيَكْسِرَ الصَّلِيبَ، وَيَقْتُلَ الْخِنْزِيرَ، وَيَضَعَ الْجِزْيَةَ، وَيَفِيضُ الْمَالُ حَتَّى لَا يَقْبَلَهُ أَحَدٌ، حَتَّى تَكُونَ السَّجْدَةُ الْوَاحِدَةُ خَيْرًا مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا". ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ: اقْرَؤُوا إِنْ شِئْتُمْ: {وَإِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا} [النساء: ١٥٩] . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ إِسْحَاقَ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنِ الْحُلْوَانِيِّ وَغَيْرِهِ، عَنْ يَعْقُوبَ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، عنقریب عیسیٰ بن مریم عادل حکمران بن کر نازل ہوں گے۔ وہ صلیب کو توڑ ڈالیں گے، خنزیر کو قتل کردیں گے اور جزیہ ختم کردیں گے۔ مال کی بہتات ہوجائے گی۔ کوئی بھی مال لینے کو تیار نہ ہوگا حتیٰ کہ ایک ایک سجدہ دنیا وما فیہا سے بہتر معلوم ہوگا۔“ پھر حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر تم چاہتے ہو تو اس آیت کی تلاوت کرو: ﴿وَإِن مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا﴾ [سورة النساء: 159] کوئی اہل کتاب ایسا باقی نہ رہے گا جو موت سے پہلے حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) پر ایمان نہ لے آئے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18614]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 12568
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" يُوشِكُ الْمَسِيحُ عِيسَى بْنُ مَرْيَمَ أَنْ يَنْزِلَ حَكَمًا مُقْسِطًا وَإِمَامًا عَدْلًا، فَيَقْتُلُ الْخِنْزِيرَ، وَيَكْسِرُ الصَّلِيبَ، وَتَكُونُ الدَّعْوَةُ وَاحِدَةً، فَاقْرِئُوهُ - أَوْ أَقْرِئْهُ - السَّلَامَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأُحَدِّثُهُ فَيُصَدِّقُنِي". فَلَمَّا حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ قَالَ:" أَقْرِئُوهُ مِنِّي السَّلَامَ".
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ بَعْضُهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَجَمَاعَةٌ، وَضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ بَعْضُهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَجَمَاعَةٌ، وَضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عنقریب سیدنا مسیح عیسیٰ بن مریم علیہ السلام انصاف کرنے والے حکمران اور عادل امام ہونے کے طور پر نازل ہوں گے، وہ خنزیر کو مار دیں گے، صلیب کو توڑ دیں گے، اس وقت دعوت ایک ہی ہو گی، تم انہیں اللہ کے رسول کی طرف سے سلام کہنا (یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے) میں ان کے ساتھ بات چیت کروں گا، تو وہ میری بات کی تصدیق کریں گے۔ راوی بیان کرتے ہیں: جب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے فرمایا: انہیں میری طرف سے سلام پہنچا دینا۔“ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں ”صحیح“ میں اس کا کچھ حصہ مذکور ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی کثیر بن زید ہے، جسے امام أحمد اور ایک جماعت نے ثقہ قرار دیا ہے، امام نسائی رحمہ اللہ اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12568]

تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (6584) اخرجه احمد فى المسند (394/2)، أخرجه مسند أحمد برقم: 8877، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 8423»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 13813
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" وَالَّذِي نَفْسُ أَبِي الْقَاسِمِ بِيَدِهِ، لَيَنْزِلَنَّ عِيسَى بْنُ مَرْيَمَ إِمَامًا مُقْسِطًا وَحَكَمًا عَدْلًا، فَلَيَكْسِرَنَّ الصَّلِيبَ، وَيَقْتُلَنَّ الْخِنْزِيرَ، وَلَيُصْلِحَنَّ ذَاتَ الْبَيْنِ، وَلَيُذْهِبَنَّ الشَّحْنَاءَ، وَلَيَعْرِضَنَّ الْمَالَ فَلَا يَقْبَلُهُ أَحَدٌ، ثُمَّ لَئِنْ قَامَ عَلَى قَبْرِي فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ، لَأُجِيبَنَّهُ". قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اس ذات کی قسم! جس کے دست قدرت میں ابوالقاسم کی جان ہے، سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام منصف حکمران اور عدل کرنے والے قاضی کے طور پر نازل ہوں گے اور وہ صلیب توڑ دیں گے اور خنزیر کو قتل کر دیں گے اور لوگوں کے درمیان صلح کروا دیں گے اور آپس کی دشمنی ختم ہو جائے گی، اور مال پیش کیا جائے گا، لیکن کوئی اُسے قبول (یعنی وصول) نہیں کرے گا اور اگر وہ میری قبر پر کھڑے ہو کر یہ کہیں: اے سیدنا محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )! تو میں انہیں ضرور جواب دوں گا۔“ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں
یہ روایت صحیح میں اختصار کے ساتھ منقول ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/( كتاب فيه ذكر الأنبياء ) صلوات الله تعالى وسلامه على نبينا محمد وعليهم أجمعين/حدیث: 13813]
یہ روایت صحیح میں اختصار کے ساتھ منقول ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/( كتاب فيه ذكر الأنبياء ) صلوات الله تعالى وسلامه على نبينا محمد وعليهم أجمعين/حدیث: 13813]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (6584)، أخرجه صحيح مسلم برقم: 155، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4078، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9891، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20840، 20844، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4218، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1364، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 4505، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6529/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 1452
«أنا أولى الناس بعيسى بن مريم في الدنيا والآخرة ليس بيني وبينه نبي والأنبياء أولاد علات أمهاتهم شتى ودينهم واحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں دنیا اور آخرت میں عیسیٰ بن مریم (علیہما السلام) کے سب لوگوں سے زیادہ قریب ہوں، میرے اور ان کے درمیان کوئی اور نبی نہیں گزرا۔ تمام انبیاء کرام علاتی بھائی (یعنی ایک باپ اور مختلف ماؤں کی اولاد) ہیں، ان کی مائیں (شریعتیں) مختلف ہیں جبکہ ان سب کا دین (توحید) ایک ہی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1452]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1618.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5389
«ليس بيني وبين عيسى نبي وإنه نازل فإذا رأيتموه فاعرفوه رجل مربوع إلى الحمرة والبياض ينزل بين ممصرتين كأن رأسه يقطر وإن لم يصبه بلل فيقاتل الناس على الإسلام فيدق الصليب ويقتل الخنزير ويضع الجزية ويهلك الله في زمانه الملل كلها إلا الإسلام ويهلك المسيح الدجال فيمكث في الأرض أربعين سنة ثم يتوفى فيصلي عليه المسلمون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے اور عیسیٰ کے درمیان کوئی نبی نہیں، اور وہ نازل ہونے والے ہیں، پس جب تم انہیں دیکھو تو انہیں پہچان لینا: میانہ قد کا آدمی، سرخی اور سفیدی مائل، وہ دو زرد رنگ کے کپڑوں میں اتریں گے، ایسا لگے گا کہ ان کے سر سے پانی ٹپک رہا ہے حالانکہ اسے کوئی نمی نہیں لگی ہوگی، وہ اسلام کے لیے لوگوں سے جنگ کریں گے، صلیب توڑ دیں گے، خنزیر کو قتل کر دیں گے، جزیہ ختم کر دیں گے، اور اللہ ان کے زمانے میں اسلام کے سوا تمام مذاہب کو ہلاک کر دے گا اور مسیح دجال کو ہلاک کریں گے، پھر وہ زمین میں چالیس سال قیام کریں گے، پھر ان کی وفات ہو جائے گی اور مسلمان ان کی نمازِ جنازہ پڑھیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5389]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. الصحيحة2182: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7077
«والذي نفسي بيده ليوشكن أن ينزل فيكم ابن مريم حكما مقسطا وإماما عدلا فيكسر الصليب ويقتل الخنزير ويضع الجزية ويفيض المال حتى لا يقبله أحد وحتى تكون السجدة الواحدة خيرا من الدنيا وما فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! عنقریب ابنِ مریم تم میں ایک منصف حاکم اور عادل امام بن کر نازل ہوں گے، وہ صلیب توڑ دیں گے، خنزیر کو قتل کر دیں گے، جزیہ ختم کر دیں گے، اور مال اس قدر بڑھ جائے گا کہ کوئی اسے قبول نہیں کرے گا، یہاں تک کہ ایک سجدہ دنیا اور اس کی ہر چیز سے بہتر ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7077]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 2457.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7099
«والله لينزلن ابن مريم حكما عادلا فليكسرن الصليب وليقتلن الخنزير وليضعن الجزية ولتتركن القلاص فلا يسعى عليها ولتذهبن الشحناء والتباغض والتحاسد وليدعون إلى المال فلا يقبله أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! ابنِ مریم ضرور ایک عادل حاکم بن کر نازل ہوں گے، وہ صلیب توڑ دیں گے، خنزیر کو قتل کر دیں گے، جزیہ ختم کر دیں گے، جوان اونٹنیوں کو چھوڑ دیا جائے گا اور ان کے لیے کوئی کوشش نہیں کی جائے گی، بغض، کینہ اور حسد ختم ہو جائیں گے، اور مال کی طرف بلایا جائے گا مگر کوئی اسے قبول نہیں کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7099]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2059، الصحيحة 2457: حم، الآجري، ابن منده.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5877
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَنْزِلَ ابْنُ مَرْيَمَ حَكَمًا عَادِلًا، وَإِمَامًا مُقْسِطًا، يَقْتُلُ الْخِنْزِيرَ، وَيَكْسِرُ الصَّلِيبَ، وَتُوضَعُ الْجِزْيَةُ، وَيَفِيضُ الْمَالُ، حَتَّى لَا يَقْبَلَهُ أَحَدٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ تم میں ابنِ مریم ایک عادل حکمران اور منصف امام بن کر نازل نہ ہو جائیں، وہ خنزیر کو قتل کریں گے، صلیب کو توڑ دیں گے، جزیہ (کا قانون) ختم کر دیں گے اور مال و دولت کی اس قدر ریل پیل ہو جائے گی کہ اسے کوئی قبول کرنے والا نہیں ملے گا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5877]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2344، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 155، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2233، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4078، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 41، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13813، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5851»

إسناده صحيح