الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 895 (کل: 13 مقامات، 6 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14365
المعجم الاوسط: 1639
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 7421
1 تا 10
حدیث نمبر: 895
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، قَالَ: ذَكَرَ خَلَفُ بْنُ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" سَبَقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ، وَثَلَّثَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ثُمَّ خَبَطَتْنَا، أَوْ أَصَابَتْنَا، فِتْنَةٌ، يَعْفُو اللَّهُ عَمَّنْ يَشَاءُ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے تشریف لے گئے، دوسرے نمبر پر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ چلے گئے، اور تیسرے نمبر پر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ چلے گئے، اس کے بعد ہمیں امتحانات نے گھیر لیا، اللہ جسے چاہے گا اسے معاف فرما دے گا۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 895]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، أبو إسحاق تغير بأخرة، وسماع خلف منه لايعرف قبل التغير أم بعده
حدیث نمبر: 1020
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الْقَاسِمِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ قَيْسٍ الْخَارِفِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ:" سَبَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ، وَثَلَّثَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ثُمَّ خَبَطَتْنَا، أَوْ أَصَابَتْنَا فِتْنَةٌ، فَمَا شَاءَ اللَّهُ جَلَّ جَلَالُهُ"، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: قَالَ أَبِي: قَوْلُهُ:" ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ"، أَرَادَ أَنْ يَتَوَاضَعَ بِذَلِكَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے تشریف لے گئے، دوسرے نمبر پر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ چلے گئے، اور تیسرے نمبر پر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ چلے گئے، اس کے بعد ہمیں امتحانات نے گھیر لیا، اللہ جسے چاہے گا اسے معاف فرما دے گا۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 1020]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 1107
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي هَاشِمِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ قَيْسٍ الْخَارِفِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَال:" سَبَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ، وَثَلَّثَ عُمَرُ، ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ، فَهُوَ مَا شَاءَ اللَّهُ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے تشریف لے گئے، دوسرے نمبر پر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ چلے گئے، اور تیسرے نمبر پر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ چلے گئے، اس کے بعد ہمیں امتحانات نے گھیر لیا، اب اللہ جو چاہے گا وہ ہوگا۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 1107]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 1259
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ كَثِيرٍ أَبِي هَاشِمٍ بَيَّاعِ السَّابِرِيِّ ، عَنْ قَيْسٍ الْخَارِفِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ:" سَبَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَثَلَّثَ عُمَرُ، ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ أَوْ أَصَابَتْنَا فِتْنَةٌ، فَكَانَ مَا شَاءَ اللَّهُ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے تشریف لے گئے، دوسرے نمبر پر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ چلے گئے، اور تیسرے نمبر پر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ چلے گئے، اس کے بعد ہمیں امتحانات نے گھیر لیا، اب اللہ جو چاہے گا سو کرے گا۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 1259]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 11565
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَبَقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ وَثَلَّثَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ثُمَّ خَبَطَتْنَا أَوْ أَصَابَتْنَا فِتْنَةٌ يَعْفُو اللَّهُ عَمَّنْ يَشَاءُ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ فضیلت و مرتبہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے آگے ہیں، دوسرے درجہ پر سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ ہیں اور تیسرا درجہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا ہے۔ ان کے بعد ہم فتنوں میں مبتلا ہوگئے اور اللہ جس سے چاہے گا، درگزر فرمائے گا۔ [الفتح الربانی/كتاب الفضائل والمناقب/حدیث: 11565]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، اخرجه الطبراني في الاوسط: 1661، والنسائي في مسند علي، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 895 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 895»
وضاحت: فوائد: … فتنوں سے مراد سیدنا عثمان کی شہادت اور جنگ جمل اور جنگ صفین وغیرہ ہیں۔
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 12021
عَنْ قَيْسٍ الْخَارِفِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ: سَبَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَثَلَّثَ عُمَرُ، ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ أَوْ أَصَابَتْنَا فِتْنَةٌ، فَكَانَ مَا شَاءَ اللَّهُ، (وَفِي رِوَايَةٍ: يَعْفُو اللَّهُ عَمَّنْ يَشَاءُ) .
قیس خارفی کہتے ہیں: میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو اس منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا: سب سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا سے تشریف لے گئے، آپ کے بعد سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ دوسرے نمبر پر آئے، تیسرے نمبر پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تشریف لائے،ان کے بعد تو ہمیں فتنوں اور آزمائشوں نے آلیا، پھر وہی ہوا، جو اللہ تعالیٰ کو منظور تھا۔ ایک روایت میں ہے: اللہ جس کو چاہے گا، معاف کر دے گا۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12021]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه ابن سعد: 6/ 130، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 1259 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1259»
وضاحت: فوائد: … سیدنا علی رضی اللہ عنہ امت مسلمہ کے پہلے دو خلفاء کی عظمت کا اعتراف کر رہے ہیں، اور اہل حق کو یہی زیب دیتا ہے کہ وہ جادۂ حق پر گامزن رہیں۔
الحكم على الحديث:
اسناده حسن
حدیث نمبر: 14365
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: سَبَقَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ، وَثَلَّثَ عُمَرُ، ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ - أَوْ أَصَابَتْنَا فِتْنَةٌ - يَعْفُو اللَّهُ عَمَّنْ يَشَاءُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَقَالَ: ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ، يُرِيدُ أَنْ يَتَوَاضَعَ بِذَلِكَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَقَالَ: ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ، يُرِيدُ أَنْ يَتَوَاضَعَ بِذَلِكَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سبقت لے گئے، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ دوسرے فرد ہیں، اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تیسرے فرد ہیں، پھر فتنے نے ہمیں مخبوط الحواس کر دیا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) پھر ہمیں فتنہ لاحق ہوا تو اللہ تعالیٰ جس سے چاہے گا درگزر کرے گا۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ انہوں نے یہ کہا: ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا یہ کہنا کہ پھر فتنے نے ہمیں مخبوط الحواس کر دیا، وہ اس کے ذریعے تواضع کا اظہار کر رہے تھے، یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14365]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ انہوں نے یہ کہا: ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا یہ کہنا کہ پھر فتنے نے ہمیں مخبوط الحواس کر دیا، وہ اس کے ذریعے تواضع کا اظہار کر رہے تھے، یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14365]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (895)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 1639
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ: سَبَقَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ ، وَثَلَّثَ عُمَرُ ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ [ فَمَا شَاءَ اللهُ ] . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ إِلَّا أَبُو الْأَحْوَصِ ، وَلَا عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ إِلَّا مُعَاوِيَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى I ".
عبد خیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے آگے نکل گئے، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ دوسرے نمبر پر رہے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تیسرے نمبر پر آئے، پھر ہمیں فتنے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا «فَمَا شَاءَ اللهُ» (پھر وہی ہوا جو اللہ نے چاہا)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”خالد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابوالاحوص رحمہ اللہ نے، اور ابوالاحوص رحمہ اللہ سے صرف معاویہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ محمد بن مصفیٰ رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1639]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”خالد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابوالاحوص رحمہ اللہ نے، اور ابوالاحوص رحمہ اللہ سے صرف معاویہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ محمد بن مصفیٰ رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1639]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 472، 706، 707، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4452، وأحمد فى «مسنده» برقم: 910، 1035، 1122، 1272، 1275»
حدیث نمبر: 7421
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "سَبَقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ، وَثَلَّثَ عُمَرُ، ثُمَّ أَصَابَتْنَا فِتْنَةٌ - أَوْ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ - فَمَا شَاءَ اللَّهُ ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ بِلَفْظٍ وَاحِدٍ.
وَرَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ فِي زَوَائِدِهِ عَلَى الْمُسْنَدِ... فَذَكَرَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: "ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ - أَوْ أَصَابَتْنَا فِتْنَةٌ - يَعْفُو اللَّهُ عَمَّنْ يَشَاءُ ".
وَكَذَا رَوَاهُ الْحَاكِمُ وَصَحَّحَهُ.
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ بِلَفْظٍ وَاحِدٍ.
وَرَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ فِي زَوَائِدِهِ عَلَى الْمُسْنَدِ... فَذَكَرَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: "ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ - أَوْ أَصَابَتْنَا فِتْنَةٌ - يَعْفُو اللَّهُ عَمَّنْ يَشَاءُ ".
وَكَذَا رَوَاهُ الْحَاكِمُ وَصَحَّحَهُ.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (فضیلت و کمال میں سب سے) آگے رہے، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ان کے پیچھے رہے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تیسرے نمبر پر رہے، پھر ہمیں ایک فتنے نے آلیا — یا ہمیں ایک فتنے نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا — اب جو اللہ چاہے۔“ اسے مسدد، محمد بن یحییٰ بن ابی عمر اور احمد بن منیع نے ایک جیسے الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے، نیز اسے عبداللہ بن احمد بن حنبل نے مسند احمد کے زوائد میں بھی روایت کیا ہے، مگر ان کے الفاظ یہ ہیں: ”پھر ہمیں ایک فتنے نے جھنجھوڑ دیا — یا ہمیں ایک فتنے نے آلیا — اللہ جس سے چاہے درگزر فرمائے۔“ اسی طرح امام حاکم نے بھی اسے روایت کیا ہے اور اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7421]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 897، 1023»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 241
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، وَوَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الْقَاسِمِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ قَيْسٍ الْخَارِفِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ: سَبَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ ، وَثَلَّثَ عُمَرُ ، ثُمَّ خَبَطَتْنَا أَوْ أَصَابَتْنَا فِتْنَةٌ فَمَا شَاءَ اللَّهُ، أَوْ أَصَابَتْنَا فِتْنَةٌ يَعْفُو اللَّهُ عَمَّنْ يَشَاءُ.
قیس الخارفی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (سب پر) سبقت لے گئے، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ (ان کے پیچھے) دوسرے نمبر پر رہے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تیسرے نمبر پر آئے، پھر ہمیں کسی فتنے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا یا (فرمایا کہ) ہمیں وہ آزمائش پہنچی جو اللہ نے چاہی تھی، یا (یوں فرمایا کہ) ہمیں کوئی فتنہ پہنچا، اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے معاف فرما دیتا ہے۔“ [فضائل الصحابة/فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه/حدیث: 241]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح . .»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 897، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7421/2»
«التاريخ الكبير للبخاري: 172/1/4؛ الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 130/6؛ تاريخ بغداد للخطيب: 357/4»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 897، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7421/2»
«التاريخ الكبير للبخاري: 172/1/4؛ الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 130/6؛ تاريخ بغداد للخطيب: 357/4»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح