🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 646
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 646 (کل: 63 مقامات، 21 کتب)
مسند الحمیدی: 646، 645
صحیح بخاری: 5480، 5481، 5482
صحیح مسلم: 4023، 4024، 4025، 4026، 4027، 4028، 4029
سنن ترمذی: 1487
سنن نسائی: 4283، 4284، 4289، 4291، 4292، 4296
سنن دارمی: 2043
مسند عبداللہ بن عمر: 4
مشکوۃ المصابیح: 4098
مسند احمد: 4479، 4549، 4813، 4944، 5073، 5171، 5253، 5254، 5393، 5505، 5775، 5925، 6342، 6443
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1769
اللؤلؤ والمرجان: 1012
مصنف ابن ابی شیبہ: 21122، 21123، 21124، 39013
الفتح الربانی: 6520
صحیح ابن حبان: 5653
مسند امام شافعی: 1527
الجامع الكامل: 5814، 5815، 5816
السنن الكبرى للبيهقي: 11021، 11024، 11025، 11027، 11029
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6077
المعجم الکبیر للطبرانی: 13136، 13149
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5418، 5441، 5552، 5560
المعجم الاوسط: 389، 1546، 7372
51 تا 60
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11025
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا حَامِدُ بْنُ أَبِي حَامِدٍ، ثنا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا، إِلَّا كَلْبًا ضَارِيًا لِصَيْدٍ أَوْ كَلْبَ مَاشِيَةٍ، نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس آدمی نے شکاری کتے اور رکھوالی کرنے والے کتے کے علاوہ کوئی اور کتا پالا تو اس کے اجر سے روزانہ دو قیراط اجر کم ہوگا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11025]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11027
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، ثنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ الزَّعْفَرَانِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ: ذَهَبْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ إِلَى بَنِي مُعَاوِيَةَ فَنَبَحَتْ عَلَيْنَا كِلَابٌ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا، إِلَّا كَلْبَ ضَارِيَةٍ أَوْ مَاشِيَةٍ، نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ" أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ.
عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ بنی معاویہ میں گیا تو ہمیں کتوں نے بھونکا۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس آدمی نے شکاری اور رکھوالی والے کتے کے علاوہ کوئی اور کتا پالا تو اس کے اجر سے ہر روز دو قیراط کم ہوں گے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11027]
تخریج الحدیث: «صحيح مسلم 1574»

الحكم على الحديث:
صحيح مسلم 1574
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11029
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْحَكَمِ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنِ اتَّخَذَ كَلْبًا، إِلَّا كَلْبَ زَرْعٍ أَوْ غَنَمٍ أَوْ صَيْدٍ، فَإِنَّهُ يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ.
ابو الحکم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کھیتی کی حفاظت کرنے والے، بکریوں کی حفاظت کرنے والے اور شکار کے کتے کے علاوہ کوئی اور کتا گھر میں رکھا تو اس کی نیکیوں میں سے روزانہ ایک قیراط کم ہو گا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11029]
تخریج الحدیث: «صحيح مسلم»

الحكم على الحديث:
صحيح مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6077
«من اقتنى كلبا إلا كلب ماشية أو ضاريا نقص من عمله كل يوم قيراطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مویشیوں یا شکار کے کتے کے سوا کوئی اور کتا پالے تو اس کے عمل میں سے ہر روز دو قیراط کم ہو جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6077]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1243.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13136
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَرْمَلَةَ ، أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلَّا كَلْبَ مَاشِيَةٍ أَوْ صَيْدٍ، نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی کتا پالے سوائے مویشیوں کی حفاظت کرنے والے یا شکاری کتے کے، تو اس کے عمل میں سے روزانہ دو قیراط کم ہو جاتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13136]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 306، حدیث 13193»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13149
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الرِّجَالِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلَّا كَلْبًا صَائِدًا أَوْ كَلْبَ مَاشِيَةٍ نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ قِيرَاطٌ، وَقَيْرَاطٌ مِثْلُ أُحُدٍ ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی کتا پالے سوائے شکاری یا مویشیوں کی حفاظت کرنے والے کتے کے، اس کے عمل میں سے ایک قیراط کم ہو جاتا ہے، اور ایک قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13149]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 310، حدیث 13206»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5418
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلَّا كَلْبَ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ، نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے کتا پالا، سوائے شکاری کتے یا مویشیوں کی حفاظت کرنے والے کتے کے، تو اس کے اجر و ثواب میں سے ہر روز دو قیراط کی کمی کر دی جاتی ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5418]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5163، 5164، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1571، 1574، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1487، 1488، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4277، 4278، 4279، 4284، 4286، 4287، 4291، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3203، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4535، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2004، وأخرجه فتح الباري برقم: 1260، 2197، 5158، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19610، 19611، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6414، 6415، 13158، 13193، 13204، 13206، 13423، 13639، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 30، 6645، 7368، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 5714، 5715، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6121، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5395»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5441
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلَّا كَلْبًا ضَارِيًا - أَوْ مَاشِيَةٍ - نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ، قَالَ: وَقَالَ سَالِمٌ : قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : أَوْ كَلْبَ حَرْثٍ، قَالَ: وَكَانَ صَاحِبَ حَرْثٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے کتا پالا، سوائے شکاری کتے یا مویشیوں کی حفاظت کرنے والے کتے کے، تو اس کے (نیک) اعمال کے ثواب میں سے ہر روز دو قیراط کی کمی کر دی جاتی ہے“، سالم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ (روایت بیان کرتے ہوئے) یہ الفاظ بھی کہتے تھے کہ: ”یا کھیتی باڑی کی حفاظت کرنے والا کتا“، اور وہ خود بھی صاحبِ زراعت (کھیتی باڑی کرنے والے) تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5441]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 5418)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5163، 5164، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1571، 1574، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1487، 1488، 1489، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4277، 4278، 4279، 4284، 4286، 4287، 4289، 4291، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3203، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4465، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2004، وأخرجه فتح الباري برقم: 1260، 2197، 5158، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19610، 19611، 19612، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6414، 6415، 13158، 13193، 13204، 13206، 13423، 13639، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 30، 1569، 6645، 7368، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5418»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5552
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدٌ - يَعْنِي: ابْنَ أَبِي حَرْمَلَةَ -، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلَّا كَلْبَ مَاشِيَةٍ، أَوْ كَلْبَ صَيْدٍ، نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ، قَالَ عَبْدُ اللهِ : وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : أَوْ كَلْبَ حَرْثٍ.
سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے مویشیوں کی رکھوالی کرنے والے یا شکاری کتے کے سوا کوئی کتا پالا، اس کے نیک اعمال کے ثواب میں سے ہر روز ایک قیراط کی کمی کر دی جاتی ہے۔“ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ (اس حدیث میں) ”یا کھیتی کی حفاظت کرنے والا کتا“ کے الفاظ کا اضافہ بھی بیان کرتے تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5552]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5418)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5163، 5164، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1571، 1574، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1487، 1488، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4278، 4279، 4284، 4286، 4287، 4291، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3203، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5232، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2004، وأخرجه فتح الباري برقم: 1260، 2197، 5158، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19610، 19611، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6414، 6415، 13158، 13193، 13204، 13206، 13423، 13639، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 30، 6645، 7368، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4656، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5527»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5560
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ - يَعْنِي: ابْنَ دَاوُدَ ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: مَنِ اتَّخَذَ كَلْبًا إِلَّا كَلْبًا ضَارِيًا، أَوْ كَلْبَ مَاشِيَةٍ، فَإِنَّهُ يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : أَوْ كَلْبَ زَرْعٍ، قَالَ: وَكَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَزْرَعُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے کتا رکھا، سوائے شکاری کتے یا مویشیوں کی نگرانی کرنے والے کتے کے، تو یقیناً اس کے ثواب میں سے ہر روز دو قیراط کی کمی کر دی جاتی ہے“، اس پر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے (ان الفاظ کا اضافہ) فرمایا: ”یا کھیتی کی حفاظت کرنے والا کتا“، اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ خود بھی کھیتی باڑی کیا کرتے تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5560]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف والحديث صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: صحيح: مضى الكلام عليه (5418)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5163، 5164، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1571، 1574، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1487، 1488، 1489، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4277، 4278، 4279، 4284، 4286، 4287، 4289، 4291، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3203، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4465، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2004، وأخرجه فتح الباري برقم: 1260، 2197، 5158، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19610، 19611، 19612، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6414، 6415، 13158، 13193، 13204، 13206، 13423، 13639، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 30، 1569، 6645، 7368، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5535»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف والحديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں