🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. باب فِي ثَمَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْتَةِ
باب: شراب اور مردار کی قیمت لینا حرام ہے۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 3491 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن ابوداود: 3491، 3490
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3491
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ بِإِسْنَادِه وَمَعْنَاهُ، قَالَ: الْآيَاتُ الْأَوَاخِرُ فِي الرِّبَا.
اعمش سے بھی اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے اس میں «الآيات الأواخر من سورة البقرہ» ‏‏‏‏ کے بجائے «الآيات الأواخر في الربا» ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الإجارة /حدیث: 3491]
امام اعمش رحمہ اللہ نے اپنی سند سے اس حدیث کے ہم معنی بیان کرتے ہوئے کہا: ”آخری آیات، جو سود سے متعلق ہیں (جب وہ نازل ہوئیں)۔“ [سنن ابي داود/كتاب الإجارة /حدیث: 3491]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 17636) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم (1580)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3490
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:" لَمَّا نَزَلَتِ الْآيَاتُ الْأَوَاخِرُ مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ، خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَهُنَّ عَلَيْنَا، وَقَالَ: حُرِّمَتِ التِّجَارَةُ فِي الْخَمْرِ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ سورۃ البقرہ کی آخری آیتیں: «يسألونك عن الخمر والميسر...» اتریں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور آپ نے یہ آیتیں ہم پر پڑھیں اور فرمایا: ”شراب کی تجارت حرام کر دی گئی ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب الإجارة /حدیث: 3490]
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب سورہ بقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکلے اور انہیں ہم پر پڑھا اور فرمایا: ”شراب کی تجارت حرام کر دی گئی ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الإجارة /حدیث: 3490]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/الصلاة 73 (459)، والبیوع 25 (2084)، 105 (2226)، وتفسیر آل عمران 49 (4540)، 52 (4543)، صحیح مسلم/المساقاة 12 (1580)، سنن النسائی/البیوع 89 (4669)، سنن ابن ماجہ/الأشربة 7 (3382)، (تحفة الأشراف: 17636)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/46، 100، 127، 186، 190، 287)، سنن الدارمی/البیوع 35 (2612) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (2226) صحيح مسلم (1580)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں